Shangla News Hub

Call Directions

Shangla News Hub 📰 Shangla News Hub
شانگلہ کی مستند خبریں، اہم اطلاعات، عوامی مسائل، مقامی سرگرمیاں اور خوبصورت مناظر۔
🎯 باخبر شانگلہ، مضبوط آواز
📍 شانگلہ، خیبر پختونخوا

05/09/2026

اخوند خیل قومی اتحاد کراچی کا عظیم الشان ورکر کنونشن — محبت، اتحاد اور سیاسی وابستگی کی شاندار مثال

کراچی میں اخوند خیل قومی اتحاد کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا، حلقہ PK-28 اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لیبر محمد رشاد خان نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر محمد رشاد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے والدِ محترم سابق ایم پی اے مرحوم محمد ظاہر شاہ لالا نے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کراچی سے کیا تھا۔ کراچی کے غیور اور باشعور عوام نے میرے والد کو جو عزت، محبت اور اعتماد دیا، وہ ہمارے خاندان کے لیے ہمیشہ ایک قیمتی سرمایہ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سے ہمارا تعلق صرف سیاست تک محدود نہیں بلکہ یہ محبت، اعتماد اور دیرینہ رشتوں پر قائم ہے۔ آج اخوند خیل قومی اتحاد کے اس شاندار کنونشن میں عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ محبت آج بھی قائم و دائم ہے۔

اخوند خیل قومی اتحاد کا اتحاد، اتفاق اور بھائی چارہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

❤️ کراچی کے اخوند خیل عوام کا تہہ دل سے شکریہ ❤️

#محمدرشادخان #کراچی #اخوندخیل
PMLN
Majeed Ullah Tufan Shahtoot National News Network Shangla News Hub Fazlullah Pir Muhammad Khan

Address

Shangla
Besham Qala
20500

Telephone

+923401955196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla News Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share