07/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عمر زیب، عالم زیب اور احمد زیب کی والدہ، جبکہ حسن زیب اور فرہاد علی کی دادی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔