Kerai News کیڑی نیوز

Kerai News  کیڑی نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kerai News کیڑی نیوز, kerai, shangla, Besham Qala.

دنیا بھر کی خبروں کیلئے کیڑی نیوز لائک کریں
kerainews.com website is not for just of 2 3 person's its for all over world public🌎 we wanna promote Culture beauty talent through this page Bring every news of Kerai toyou and be the voice of the poor people

شانگلہ پشلوڑ میں والد کے ق*تل کیس میں بیٹا گرفتارشانگلہ کے علاقے پشلوڑ میں امان عبدالرحمان کے ق*تل کیس نے ایک ایسا رخ اخ...
02/06/2026

شانگلہ پشلوڑ میں والد کے ق*تل کیس میں بیٹا گرفتار
شانگلہ کے علاقے پشلوڑ میں امان عبدالرحمان کے ق*تل کیس نے ایک ایسا رخ اختیار کر لیا ہے جس نے پورے علاقے کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد مقتو ل کے بیٹے رحید الحق عرف ریکارڈی کو والد کے ق*تل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ آلۂ ق*تل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے فوراً بعد مقتو ل کے بیٹے رحید الحق عرف ریکارڈی نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی تھی۔ ڈی پی او شانگلہ شاہ حسن خان، ایس پی انویسٹی گیشن زاہد خان اور ایس ڈی پی او الوچ فضل الٰہی خان کی ہدایات پر ایس ایچ او مارتونگ روح الامین خان، تفتیشی افسر ممتاز خان اور ان کی ٹیم نے اند ھے ق*تل کی تفتیش شروع کی۔ دورانِ تفتیش جدید طریقۂ کار اور شواہد کی مدد سے کیس کا سراغ لگایا گیا، جس کے بعد مقتو ل کے بیٹے رحید الحق عرف ریکارڈی کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بظاہر سوگوار خاندان کے فرد کے طور پر تمام سرگرمیوں میں شریک رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کو ہسپتال منتقل کرنے کے عمل میں بھی موجود تھا اور بعد ازاں نمازِ جنازہ میں بھی شریک ہوا، جس کی وجہ سے کسی کو اس پر شک نہیں گزرا۔

تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران بعض شواہد اور معلومات سامنے آئیں جن کی بنیاد پر دائرۂ تحقیقات کو وسیع کیا گیا۔ مزید چھان بین کے بعد مقتو ل کے بیٹے کو حراست میں لیا گیا اور اس سے پوچھ گچھ شروع کی گئی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی بیان میں ملزم نے مبینہ طور پر بتایا کہ اس کے والد امان عبدالرحمان پر مختلف افراد کے قرضے تھے اور قرض خواہ روزانہ بڑی تعداد میں رقم کی وصولی کے لیے گھر آتے تھے۔ ملزم کا دعویٰ ہے کہ اس صورتحال کی وجہ سے گھر میں مسلسل ذہنی دباؤ اور پریشانی کا ماحول پیدا ہو گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اسی پس منظر کو واقعے کی ایک وجہ قرار دیا ہے۔

یہ واقعہ نہ صرف ایک سنگین جرم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے بلکہ اس نے معاشرے میں خاندانی تعلقات، مالی مشکلات اور ذہنی دباؤ جیسے اہم موضوعات پر بھی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ علاقے کے لوگ اس واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کر رہے ہیں اور کئی افراد کے مطابق ایک باپ اور بیٹے کے رشتے کا اس انجام تک پہنچ جانا انتہائی المناک ہے۔

Ak shaheed cricket tournament season 2 tomorrow 3rd match
02/06/2026

Ak shaheed cricket tournament season 2
tomorrow 3rd match

Ak shaheed cricket tournament season 2 tomorrow 2nd match
02/06/2026

Ak shaheed cricket tournament season 2
tomorrow 2nd match

Ak shaheed cricket tournament season 2 tomorrow first match
02/06/2026

Ak shaheed cricket tournament season 2
tomorrow first match

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَسانحۂ رحیم آباد باسی کی المناک خبر سن کر انتہائی رنج و غم ہوا۔ معصوم بچوں ک...
02/06/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سانحۂ رحیم آباد باسی کی المناک خبر سن کر انتہائی رنج و غم ہوا۔ معصوم بچوں کے اس دردناک حادثے میں جان بحق ہونے پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ یہ سانحہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں بلکہ پورے شانگلہ کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔

Ak shaheed cricket tournament session 2 tomorrow third match
01/06/2026

Ak shaheed cricket tournament session 2
tomorrow third match

Ak shaheed cricket tournament session 2 tomorrow second match
01/06/2026

Ak shaheed cricket tournament session 2
tomorrow second match

Ak shaheed cricket tournament session 2 tomorrow first match
01/06/2026

Ak shaheed cricket tournament session 2
tomorrow first match

اج کیڑی کرکٹ گراؤنڈ میں نمائشی میچ کھیلا گیا گولڈن ایرا اور لیجنڈ الیون کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد لیجنڈ الیو...
31/05/2026

اج کیڑی کرکٹ گراؤنڈ میں نمائشی میچ کھیلا گیا گولڈن ایرا اور لیجنڈ الیون کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد لیجنڈ الیون نے اپنے نام کیا لیجنڈ الیون کے کپتان فضل امین خان جی علامہ اقبال پبلک سکول کے سٹاف سے ونر ٹرافی 🏆 وصول کررہے ہے
یاد رہے کہ نمائشی میچ کو علامہ اقبال پبلک سکول نے سپانسر کیا تھا

Address

Kerai, Shangla
Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kerai News کیڑی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share