20/10/2025
*ہم سب نےایک دن اس عدالت میں پیش ہونا*
∆جہاں جی ایچ کیو سے فون نہیں آتا,
∆جہاں جج نہیں بکتے،
∆جہاں رشوت نہیں چلتی ،
∆دولت جو جمع کی ، ظالم گروہ کا جو ساتھ دیا،
∆کوئی ان کے کام نہیں آئے گا
✓یہی حقیقت ہے
✓یہی آخری منزل ہے
✓ہر ظالم و منافق کو خبر ہو کہ ایک دن تم بھی اسی عدالت میں پیش ہو گے
اور تمہیں بچانے والا کوئی نہ ہو گا