JUI District Battagram.

JUI District Battagram. Official page JUI District Battagram

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی قوم سے اپیل شیخ ادریس کی المناک شہادت پر کل بروز جمعہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ...
07/05/2026

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی قوم سے اپیل

شیخ ادریس کی المناک شہادت پر کل بروز جمعہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں ۔ترجمان جےیوآئی

شیخ ادریس کی شہادت کے واقعے کے خلاف تمام ضلعی اور صوبائی ہیڈ کوارٹرز پر مظاہرے ہونگے ۔اسلم غوری

عوام پرامن مظاہروں میں شرکت کرکے شیخ ادریس کی شہادت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں ۔ترجمان جےیوآئی

خطباء اور ائمہ نماز جمعہ کے اجتماعات میں دہشت گردی کے خلاف اور اسلام کے پرامن نظریے پر خطبے دیں ۔اسلم غوری

حکمران ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے ،قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ۔ترجمان جےیوآئی

پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں ہے ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں ۔اسلم غوری

جے یو آئی پرامن جماعت ہے ۔ دیوار سے لگانے کی سازشیں بند کی جائیں ۔ترجمان جے یوآئی

حکمرانوں میں نہ قیام امن کی صلاحیت ہے اور نہ معیشت کی بہتری کی ۔ترجمان جے یو آئی

درجنوں علماء کا خون آج بھی ریاست پر قرض ہے ۔اسلم غوری

انتخابات میں دھاندلی ، بدامنی ،مہنگائی ،بے انصافی اور بدترین طرز حکمرانی نے ملک کو کھوکھلا کردیا ہے ۔اسلم غوری

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

جےیوآئی بٹگرام کل بروز جمعہ  شیخ ادریس صاحب کی مظلومانہ شہادت کے حوالے احتجاجی مظاہرے کرے گی، آلائی ،تھاکوٹ اور کوزہ بان...
07/05/2026

جےیوآئی بٹگرام کل بروز جمعہ شیخ ادریس صاحب کی مظلومانہ شہادت کے حوالے احتجاجی مظاہرے کرے گی، آلائی ،تھاکوٹ اور کوزہ بانڈہ میں مظاہرے ہونگے
اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے

Huge Protest in Battagram over. Maulana Sheikh Idrees martydrom politicl parties announce solidarity.
07/05/2026

Huge Protest in Battagram over. Maulana Sheikh Idrees martydrom politicl parties announce solidarity.

بٹگرام: شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاج مظاہرہ ۔
07/05/2026

بٹگرام: شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاج مظاہرہ ۔

07/05/2026
07/05/2026

قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر ان شاء اللہ کل تھاکوٹ بازار اور کوزہ بانڈہ میں بھرپور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ ضلعی امیر حضرت مفتی نثار احمد صاحب نے اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تمام عوام الناس، جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان اور جملہ مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب شہید کی مظلومانہ شہادت کے خلاف اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جا سکے۔

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اختلاف رائے پرکسی مسلمان کا قتل جہالت ہے، مولانا ادریس کی جدائی امت مس...
06/05/2026

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اختلاف رائے پرکسی مسلمان کا قتل جہالت ہے، مولانا ادریس کی جدائی امت مسلمہ کے لیے صدمہ ہے، اللہ اپنی قدرت سے ظالموں سے مولانا ادریس کا انتقام لےگا، وہ امن کی تلاش میں بے امنی کا شکار ہوگئے۔

06/05/2026

تازہ ترین: قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ چارسدہ میں خطاب۔

06/05/2026

شیخ صاحب کے فرزند نے قائد جمعیت کے کندھے پر سر رکھ کر اپنی ساری شکوے شکایتیں آنسوؤں کے ذریعے بیان کردی۔۔۔۔۔see more

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Battagram. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share