PTI Allai

PTI Allai The Official Page Of Pakistan Tehreek- -e- Insaf Allai

06/10/2024

ایک حقیقت پر مبنی گفتگو

اہم خبر۔۔🚨سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی ایف آئی آر بیرسٹر گوہر خان ، چودھری اشتیاق اے خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے...
05/10/2024

اہم خبر۔۔🚨

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی ایف آئی آر بیرسٹر گوہر خان ، چودھری اشتیاق اے خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت منظور کروالی

وکلاء ڈٹ گئے عمران خان کے ساتھ 💪🏻🔥

محترمہ زرتاج گل کو ننگے سر ننگے پاؤں گھسیٹ کر گرفتار کر لیا گیا۔
05/10/2024

محترمہ زرتاج گل کو ننگے سر ننگے پاؤں گھسیٹ کر گرفتار کر لیا گیا۔

05/10/2024

ڈی چوک کارکنان نے آزادی کے نعروں سے سماں باندھ دیا

04/10/2024

تاریخ گواہی دے گی حقیقی آزادی کی اس تحریک میں شوکت خانم کی اولاد قربانیاں دینے والوں میں سب سے آگے تھی۔

عمران خان اب صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں‏چودھری پرویزالٰہی
02/10/2024

عمران خان اب صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں

‏چودھری پرویزالٰہی

‏پنجاب حکومت کی ٹانگیں کانپ گئیں‏میانوالی میں 2 اکتوبر احتجاج کے خوف سے دفع 144 نافذ کرتے ہوئے رینجرز تعینات کردی گئ
01/10/2024

‏پنجاب حکومت کی ٹانگیں کانپ گئیں

‏میانوالی میں 2 اکتوبر احتجاج کے خوف سے دفع 144 نافذ کرتے ہوئے رینجرز تعینات کردی گئ

فیصل آباد کپتان کے ٹائگر لکی شاہ کے ڈیرہ پر پولیس کی بھاری نفری کاچھاپہ مقصد دو اکتوبر کے احتجاج کو ناکام بنانا احتجاج ت...
30/09/2024

فیصل آباد کپتان کے ٹائگر لکی شاہ کے ڈیرہ پر پولیس کی بھاری نفری کاچھاپہ مقصد دو اکتوبر کے احتجاج کو ناکام بنانا احتجاج تو ہو کر رہے گا

2 اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور، 4 اکتوبر ڈی چوک، 5 اکتوبر مینار پاکستان، عمران خان احتجاج کا پلان دے دیا۔
30/09/2024

2 اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور، 4 اکتوبر ڈی چوک، 5 اکتوبر مینار پاکستان، عمران خان احتجاج کا پلان دے دیا۔

30/09/2024

Well Come

Address

Battagram
21032

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share