17/05/2026
*السلام وعلیکم *
سلام کے بعد، جیسا کہ آج ہمارے برسکرگاہ میں صاحبزادہ تاج منیر اور صاحبزادہ تاج خان کی والدہ صاحبہ کا انتقال ہو گیا تھا۔
ان کی نمازِ جنازہ میں تحریکِ انقلاب پولیٹیکل مومنٹ پارٹی کے سابق قومی اسمبلی ممبر مفتی امان اللہ صاحب اور ان کے ساتھیوں نے شرکت کی۔
آخر میں مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔