JI Agra جماعت اسلامی آگرہ

JI Agra جماعت اسلامی آگرہ About jamaat activities in Agra Malakand Division...

Permanently closed.
08/06/2022

حکومت کو ائی ایم ایف کے چنگل سے نکالنے کے کیے کیا اقدامات کرنے چاہئیں ؟

28/05/2022
برج خلیفہ کے مالک کا سادہ قبر اور ہمارے حکمرانوں کی قبریں، اللہ معاف کریں۔
28/05/2022

برج خلیفہ کے مالک کا سادہ قبر اور ہمارے حکمرانوں کی قبریں، اللہ معاف کریں۔

جسکا نشان ترازو ⚖️⚖️وہی ہمارا کنڈیڈیٹ #ترازو پہ ٹپہ انشاءاللہ✌️🇸🇱جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے تحصیل کونسل بٹخیلہ ...
20/02/2022

جسکا نشان ترازو ⚖️⚖️
وہی ہمارا کنڈیڈیٹ
#ترازو پہ ٹپہ انشاءاللہ

✌️🇸🇱
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے
تحصیل کونسل بٹخیلہ
ویلیج کونسل لویہ آگرہ

 #آگرہبلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی نامزدگی میں تبدیلی!》امیدوار برائے یوتھ کونسلر لویہ آگرہ: اظہار الدین(اونر آف اظہا...
18/02/2022

#آگرہ
بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی نامزدگی میں تبدیلی!
》امیدوار برائے یوتھ کونسلر لویہ آگرہ: اظہار الدین(اونر آف اظہار میڈیکوز بٹ خیلہ)
》خواتین: والدہ محمد صادق (کرہ)
🤲اللہ تعالی کامیابی حاصل کرنے میں آسانی پیدا کریں!

آگرہجماعت اسلامی ویلیج کونسل لویہ آگرہ کے ذمہ داریاں کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنے امی...
15/02/2022

آگرہ
جماعت اسلامی ویلیج کونسل لویہ آگرہ کے ذمہ داریاں کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات میں اپنے امیدواروں کی نامزدگی کی گئی۔ جس کی تفصیل ذیل ہیں۔
》نامزد امیدوار برائے جنرل کونسل لویہ آگرہ۔ ریدی گل صاحب
》یوتھ کونسلر- زین العابدین
》خواتین- دختر لطیف الرحمن استاد(زوجہ شاکر اللہ )
اللہ فیصلوں میں برکت عطاء فرمائیں ۔🤲🤲

25/01/2022

یونین کونسل آگرہ میں ایسے معزور مستحق افراد جن کو وہیل چیئر کی ضرورت ہوں 27جنوری 2022 تک مستحق معذور افراد کی ایک عدد CNICکاپی ایک عدد فوٹو جس میں جسمانی معذوری ظاہر ہو۔۔
اور انکی عمر 12 ۔۔۔۔سے 60سال کے درمیان میں ہو۔۔
انکی یہ کوائف الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ملاکنڈ کے آفس بٹ خیلہ یا مدثر شاہ کوآرڈینیٹر الخدمت فاونڈیشن آگرہ کے پاس جمع کریں۔۔۔
نامکمل کوائف پر غور نہیں ہوگا ۔
مدثر شاہ 03469722855

Address

Village Agra Tehsil Bakhela
Batkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Agra جماعت اسلامی آگرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share