Explore with Mohsin

Explore with Mohsin Nature | Travel | Adventure
Sharing the beauty of Allai Valley & beyond. 🌿

کس خور گنتڑ وادی آلائ ♥️🥀🌿
01/09/2026

کس خور گنتڑ وادی آلائ ♥️🥀🌿

ناکامی کا مذاق نہیں، کوشش کی حوصلہ افزائی کریں!ایک شخص نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی بنانے کی کوشش کی، سڑک پر لاتے ہوئے گاڑ...
01/09/2026

ناکامی کا مذاق نہیں، کوشش کی حوصلہ افزائی کریں!

ایک شخص نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی بنانے کی کوشش کی، سڑک پر لاتے ہوئے گاڑی بے قابو ہوئی اور پولیس کی گاڑی سے جا ٹکرائی۔ غلطی ہوئی، ناکامی ہوئی، مگر اس پر پورے سوشل میڈیا پر مذاق اڑانا افسوسناک ہے۔

دنیا کی بڑی آٹو موبائل کمپنیاں اور جدید ترین طیارے و ہیلی کاپٹر بھی حادثات کا شکار ہوتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ترقی یافتہ معاشرے ناکامی پر طنز نہیں کرتے، بلکہ کوشش کرنے والے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

رائٹ برادرز بھی کئی بار ناکام ہوئے، مگر انہوں نے کوشش نہیں چھوڑی اور آخرکار دنیا کو ہوائی جہاز دیا۔

یاد رکھیں، ناکامی اختتام نہیں، کامیابی کی طرف ایک قدم ہے۔ قومیں مذاق اڑا کر نہیں، اپنے باصلاحیت لوگوں کا حوصلہ بڑھا کر ترقی کرتی ہیں۔

31/08/2026

پرانا مٹی کا گھر ،سادگی اور سکون  کی  جیتی جاگتی تصویر 🌿🥀
31/08/2026

پرانا مٹی کا گھر ،سادگی اور سکون کی جیتی جاگتی تصویر 🌿🥀

خاپیرو ڈنڈہ، سامنے سکائی سر کا پہاڑ، اور ساتھ بیٹھے تین دوست… 🤝قدرت کے اس حسین منظر میں گزرے یہ لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔...
31/08/2026

خاپیرو ڈنڈہ، سامنے سکائی سر کا پہاڑ، اور ساتھ بیٹھے تین دوست… 🤝
قدرت کے اس حسین منظر میں گزرے یہ لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ❤️

31/08/2026

Before & after 💔🥲🤲
📍Nepa

Before & after  💔📍Nepal
31/08/2026

Before & after 💔

📍Nepal

30/08/2026

الائ کے نوگرام کس ڈپو میں رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی، جس سے کروڑوں روپے مالیت کی لکڑیاں جل کر خاک ہو گئیں۔

Address

Allai Valley
Batagram
15198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Explore with Mohsin:

Shortcuts

Share