District Public Prosecutor Malakand

District Public Prosecutor Malakand Official page of District Public Prosecutor Malakand

ملاکنڈ لیویز میں تفتیشی صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے تین روزہ تربیتی سیشن کا انعقادڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز، حامد ...
15/05/2025

ملاکنڈ لیویز میں تفتیشی صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے تین روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز، حامد الرحمٰن کی زیر نگرانی لیویز ہیڈکوارٹر ملاکنڈ میں تفتیشی برانچ کے قیام کے بعد، پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے تین روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جو آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔

تربیتی سیشن کے تیسرے اور آخری روز ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر (DPP)، اسسٹنٹ و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی و اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرز سمیت ضلع بھر کے پوسٹ کمانڈران نے شرکت کی۔

سیشن کے دوران پولیسنگ کے امور، مختلف قوانین، اہم مقدماتی کارروائی اور بہترین تفتیش کے متعلق تفصیلی تربیت دی گئی۔ شرکاء نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے ماہر ٹرینرز سے سوالات کئے، جن کے تسلی بخش جوابات دے کر ان کی بھرپور رہنمائی کی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز نے کہا کہ اس تربیتی پروگرام کا مقصد لیویز فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا، تفتیشی افسران کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا، جدید قانونی ترامیم سے ہم آہنگ رکھنا اور مؤثر و معیاری تفتیشی طریقہ کار سے روشناس کرانا ہے۔ انہوں نے شرکاء کو تربیت کے دوران حاصل کردہ تفتیشی معلومات کو عملی زندگی میں بروئے کار لانے کی تلقین کی اور امید ظاہر کی کہ اس طرح کے مزید پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ لیویز فورس جدید تقاضوں کے عین مطابق عوامی مفاد میں اپنی خدمات بہترین طریقے سے سرانجام دے سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے ٹرینرز کی تعریف کی، جنہوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور نہایت لگن سے لیویز فورس کو ٹریننگ کا فریضہ سرانجام دیا۔

سیشن کے اختتام پر تمام شرکاء نے ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز کا شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو لیویز فورس کی بہتری کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔

ڈسٹرکٹ پراسکیوشن ملاکنڈ نے جناب سنگین شاہ صاحب کی قیادت میں محمد زادہ قتل کیس میں اہم کامیابی حاصل کی ۔ ایڈیشنل سیشن جج ...
03/11/2024

ڈسٹرکٹ پراسکیوشن ملاکنڈ نے جناب سنگین شاہ صاحب کی قیادت میں محمد زادہ قتل کیس میں اہم کامیابی حاصل کی ۔ ایڈیشنل سیشن جج درگئی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزم داودکو عمر قید جبکہ ملزم زبیر احمد کو عمر قید اور جرم 15-aa میں پانچ سال قید اور دس ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی طرف سے سینئر پبلک پراسیکیوٹر جناب ظفر علی صاحب نے مقدمے کی پیروی کی، جن کی محنت اور عزم نے اس کیس میں انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس اہم کامیابی میں ضلعی انتظامیہ اور ملاکنڈ لیویز کا کردار بھی قابل تحسین رہا، جن کی بدولت انصاف کی حصول کو ممکن بنایا جا سکا۔




11/09/2024
Honourable District and Sessions Judge sir Mamrez Khan Khalil and his team paid farewell visit to office of District Pub...
01/05/2024

Honourable District and Sessions Judge sir Mamrez Khan Khalil and his team paid farewell visit to office of District Public Prosecutor Malakand at the eve of his transfer.
Wish him best of luck on the new assignment 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

Congratulations to all from District Prosecution Malakand
29/03/2024

Congratulations to all from District Prosecution Malakand

15/01/2024

حبیب گل نائب قاصد ڈی پی پی آفس ملاکنڈ وفات پا گئے ہیں انکی جنازہ آج 2 بجے ڈھیری جولگرام میں ادا کی جائیگی۔

Mr. Sangeen Shah, District Public Prosecutor Malakand attended 8th Malakand Levies Martyrs Football Tournament at Dheri ...
30/12/2023

Mr. Sangeen Shah, District Public Prosecutor Malakand attended 8th Malakand Levies Martyrs Football Tournament at Dheri Alladhand Ground along with Mr. Shahid Khan Mohmand, Deputy Commissioner Malakand, Mr. Zamin Khan Additional Deputy Commissioner (General) Malakand, Mr. Noor Nawaz AAC Butkhela , Mr. Zaid Khan Safi, AAC Dargai and Mr. Sami Bacha, Subedar Major, Malakand Levies Malakand.

Muhammad Iqbal Khan, Honourable District & Sessions Judge Malakand paid a farewell visit to the office of District Publi...
23/11/2023

Muhammad Iqbal Khan, Honourable District & Sessions Judge Malakand paid a farewell visit to the office of District Public Prosecutor Malakand on the eve of his transfer from the District.

Address

Bat Khela
23020

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

+92932414977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Public Prosecutor Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Public Prosecutor Malakand:

Share