Barnala Azad Kashmir

Barnala Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Barnala Azad Kashmir, Public & Government Service, Barnala.

03/04/2026
برنالہ خربوزہ کا نوجوان سعید ولد محمد نصر ( کار والے) سلیمان مظہر فروٹ فروش برنالہ کا چچا زاد بھائی منگلا ڈیم میں ڈوب کر...
23/03/2026

برنالہ خربوزہ کا نوجوان سعید ولد محمد نصر ( کار والے) سلیمان مظہر فروٹ فروش برنالہ کا چچا زاد بھائی منگلا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

💚💚💚
18/03/2026

💚💚💚

14/03/2026

برنالہ۔۔ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں لڑائی،ڈنڈے چل گئے

کپڑے سلائی کرنے کی درزیوں کی ریٹ لسٹ ۔یہ ریٹ لسٹ پوری تحصیل برنالہ کے لیے ہے ۔ اگر کوئی درزی اس ریٹ لسٹ سے زیادہ پیسے لے...
10/03/2026

کپڑے سلائی کرنے کی درزیوں کی ریٹ لسٹ ۔
یہ ریٹ لسٹ پوری تحصیل برنالہ کے لیے ہے ۔ اگر کوئی درزی اس ریٹ لسٹ سے زیادہ پیسے لے تو فوراً اسسٹنٹ کمشنر برنالہ کو درخواست دیں ان شاءاللہ فوری ایکشن ہو گا۔
اسسٹنٹ کمشنر ازخود نوٹس نہیں لے سکتے ۔ اگر عوام کسی بھی چیز کے بارے میں کمپلین کرے گی تو فوری ایکشن ہو گا۔ اسسٹنٹ کمشنر برنالہ بڑے پرعزم ہیں کہ عوام کو ریلیف دلوایا جائے ۔

ٹریفک کا خوفناک حادثہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برنالہ کالج ٹول کار اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ برنالہ کے رہائشی عبدالخالق مرحوم کے دو ب...
06/03/2026

ٹریفک کا خوفناک حادثہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برنالہ کالج ٹول کار اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ
برنالہ کے رہائشی عبدالخالق مرحوم کے دو بچے زخمی ایک گجرات عزیز بھٹی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا
دوسرے کی حالت بہتر

25/02/2026

درباروں پر اب شفا کم وبا زیادہ ہو گئی ھے درباریں لوگوں کو قرآن و حدیث کی تعلیمات سے دور کرتی جا رہی ھیں. خیرووال دربار پر باپ نے اپنا 5سالہ بیٹا قتل کر دیا

انتہائی افسوس سے لکھ رہا ہوں تمام دوستوں سے بھرپور اپیل ہے اس میں اینا کردار بھی ادا کریں اور ہوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئی...
21/01/2026

انتہائی افسوس سے لکھ رہا ہوں تمام دوستوں سے بھرپور اپیل ہے اس میں اینا کردار بھی ادا کریں اور ہوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔!!
بات کچھ اس طرح سے ہے عامر صاحب پرنسپل وژن کالج برنالہ ٹول جو کہ انتہائی شریف النفس انسان ہیں آج آفس میں آتے ہیں تو حال و احوال کے بعد اپنی بات شئیر کرتے ہیں کہ تین دنوں سے میں سو نہیں پا رہا دل میں عجیب گبھراہٹ سے رہتی ہے۔!!!
بتانے لگے کہ آپ پوسٹ کریں کہ میرے 1760000 رویے جو چند دن پہلے ارشد آباد الائیڈ پمپ سے لےکر کلیاں بنی پل کے درمیاں گرے ہیں تو آپ پوسٹ لکھیں کہ جس بھی بندے کو یہ رقم ملی ہو اسے 200000 انعام دیا جائے گا اگر وہ رقم اور ضروری کاغذات واپس کر دے تو۔۔!!
میں ذاتی طور پر تمام سوشل ایکٹیوسٹ تمام اہل علاقہ سے بھرپور اپیل کرتا ہوں عامر صاحب انتہائی شریف انسان ہیں بھت سارے یتیم بچوں کو یہ فری تعلیم دے ریے ہیں اگر کسی کے بکس،،کاپیاں یا سکول کے حوالے سے کوئی بھی پریشانی ہو بچے کے ساتھ پورا تعاون کرتے ہیں۔!!!
اب جو 1760000 روہے اور کاغذات تھے وہ سٹوڈنٹس کی فیسیں تھیں جو بنک میں جمع کروانی تھیں۔!!!
بچوں کے ضروری ڈاکومنٹس تھے جس کی وجہ سے عامر صاحب 4,5 دنوں سے انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہے ہیں۔۔!!
پرایوئٹ ٹیچر کو جب اچانک اس طرح کا جھٹکا لگے گا تو وہ یقینا سخت پریشانی میں مبتلا ہو جائے گا۔!!!!
آپ میں سے کسی کو بھی یہ رقم ملی ہے آپ واپس کریں انشا اللہ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔!!!
اور رقم اور کاغذات واپس کرنے پر آپ کو 200000 انعام کی صورت میں دیا جائے گا۔!!!
خدارا جسکو بھی ملے ہوں آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے یہ رقم اور کاغذات واپس کریں یقینا اللہ بھی خوش ہو گا اور آپ کا یہ احسن کام ساری زندگی یاد رکھا جائے گا۔!!
جزاک اللہ خیرا

16/01/2026

تلاش گمشدہ
ج صبح 10 سے 11 کے درمیان کڈھالہ سے برنالہ تک نیلا شاپر گر گیا ہے جس میں 1760000 روپے اور بچوں کے قیمتی کاغذات تھے جس کسی کو وہ شاپر ملے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ویژن کالج برنالہ پہ دے دیں یا نیچے دیے نمبرز پر رابط کریں ۔
کیونکہ یہ پورے کالج کے بچوں کی فیسیں ہیں جو بورڈ میں جمع کروانی ہیں
بہت مہربانی ہوگی کوئی دنیاوی انعام کی لالچ نہیں دے رہے لیکن اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا بہت بڑا انعام ملے گا
برائے رابط فون نمبر
چوہدری عامر ویژن کالج برنالہ ٹول
03167965034, 03088830438
اس پوسٹ کو بہت شئیر کرو تاکہ میسج اس بندے تک پہنچ جائے جس کو پیسے ملے ہیں

Address

Barnala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barnala Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share