14/08/2024
ہمارے دوست اور سابقہ صدر ISF تحصیل بابوزئ عامر خان جس نے کچھ دن پہلے تھائ لینڈ میں تھائکوانڈو چیمپئن شپ میں فلپائن ،نیپال،اور انڈیا کو ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔۔
اج پاکستان واپسی پر اپنے ٹیم ISF اور علاقے مشران کے ساتھ عامر خان کا بریکوٹ میں شاندار استقبال کیا ۔۔۔۔
عامر خان کو خراج تحسین پیش کرتے ۔۔اللہ تعالیٰ انکو اور کامیابیاں عطا کریں ۔۔۔
زکریا خان
صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل بریکوٹ