Jamaat Information

Jamaat Information Social Media | Digital Media | Activist | Team Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.

*Note:- Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

احتجاجی دھرنا 7 اگست بروز جمعہ 4 بجے عصر چکیاتن باب کمراٹ        #7اگست #احتجاج
06/08/2026

احتجاجی دھرنا
7 اگست بروز جمعہ 4 بجے عصر
چکیاتن باب کمراٹ



#7اگست
#احتجاج

06/08/2026

محترم جاوید قصوری صاحب 🔥

02/08/2026
01/08/2026

مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نفاذ پٹرولیم لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف
احتجاجی دھرنا
7 اگست بروز جمعہ 4 بجے عصر
چکیاتن باب کمراٹ



#7اگست
#احتجاج

دیر بالا کے عوام سات اگست احتجاجی دھرنے میں شرکت یقینی بنائے نوجوان اپنی موٹرسائکلیں سڑکوں پر لاکر بند کردیں دیر بالا کے...
30/07/2026

دیر بالا کے عوام سات اگست احتجاجی دھرنے میں شرکت یقینی بنائے
نوجوان اپنی موٹرسائکلیں سڑکوں پر لاکر بند کردیں دیر بالا کے مین شاہرہ کو بند کردیں گے
صرف ایمبولینس کو راستہ ملے گا ۔
صاحبزادہ فصیح اللہ
امیر جماعت اسلامی دیر بالا

احتجاجی دھرنا
7 اگست بروز جمعہ 4 بجے عصر
چکیاتن باب کمراٹ



#7اگست
#احتجاج

30/07/2026

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں اہم پریس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

ظالمانہ پٹرولیم لیوی اور مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نامنظور! عوام اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے میدان میں نکلیں۔🚧 دیر پائین تیار ہ...
29/07/2026

ظالمانہ پٹرولیم لیوی اور مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نامنظور! عوام اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے میدان میں نکلیں۔

🚧 دیر پائین تیار ہے!

07 اگست — چکدرہ موٹروے بند
بند مطلب بند!

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share