24/01/2024
جمعہ کے دن 26 تاریح ترئی. میں پاکستان تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن عارضی طور پر کینسل کیاجاتا ھے۔
جمعہ کے دن 2:00pm مسلم ہوٹل میں تری پی ٹی ائی کے تمام ورکر سپوٹر کا ایک میٹنگ ہوگا جیس میں تری پی ٹی ائی کمیٹی میں نیو ممبرز شامل کیا جائگا اس کو اپنے اپنے زمداری دیجائگی اس کے بعد ورکر کنونشن کیئلے نیو تاریح دینگے۔
انشاللہ
تری کے تمام پی ٹی ائی سپوٹر اس میٹنگ میں ضرور شرکت کریں۔ شکریہ
منجانب۔۔۔۔۔ترئ پی ٹی ائی کمیٹی