IK Today News

IK Today News پاکستان زندہ باد

31/10/2025

تحریک لبیک مُلک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچا رہی ہے، ہم سب تحریک سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں، پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ضرورت پڑی تو سرحدوں پر بھی کھڑے ہوں گے۔ محمد حسین بابر، رہنما ٹی ایل پی

31/10/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔

صوبائی وزراء (Ministers) کے نام:

1. مینا خان آفریدی
2. ارشد ایوب خان
3. امجد علی
4. 4. آفتاب عالم خان
5. فضل شکور خان
6. خلیق الرحمٰن
7. ریاض خان
8. سید فخر جہاں
9. عاقب اللہ خان
10. فیصل خان

مشیران (Advisors):
1. مزمل اسلم
2. تاج محمد

معاون خصوصی:
شفیع جان

30/10/2025

کوئی فوجی ہو یا سویلین صرف غریب کا بچہ مر رہا ہے
نہ کسی وزیراعظم اور نہ ہی کسی فوجی جرنیل کا بچہ مر رہا ہے
آج اس تباہی کی وجہ بند کمروں میں فیصلے ہیں
سہیل آفریدی

30/10/2025
30/10/2025

میرے بچہ عمران خان کو رہا کروا دو،اڈیالہ جیل کے باہر

30/10/2025

ہم دیواریں توڑنے والے نہیں بلکہ ہم آئین اور قانون کو توڑنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، وزیر اعلٰی سہیل آفرید

30/10/2025

خرم ذیشان کی سینٹر منتخب ہونے کے بعد گفتگو

میں اللہ تعالٰی کا، عمران خان کا اپنی جماعت کے ایم پی ایز اور کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میری دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنا بندہ بنا کر رکھنا کبھی ایوان، کا اقتدار یا کرسی کا بندا نا بنانا

30/10/2025

کل میں نے کرم میں شہید ہونے والے جوانوں کے جنازوں کو کندھا دیا تو میرے کندھے پر 80 ہزار مرنے والے شہریوں کا بوجھ تھا۔ فوج میری ہے پاکستان میرا ہے، جو غلط پالیسیاں ہونگی انکی کھل کر مخالفت کریں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

30/10/2025

نا اہلی سے وہ ڈرتا جسے کرسی کی لالچ ہوتی ہے ہماری جان بھی چلی جائے اپنے موقف اور عمران خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے وزیراعلی سہیل خان آفریدی

30/10/2025

خرم ذیشان 91ووٹ لیکر سینیٹر منتخب

30/10/2025

‏“ 2004 اب تک تمام پالیسیاں بند کمروں میں بنی ہیں، نہ آپ کے ملٹری آپریشن کام آ رہے ہیں اور نہ آپ کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کام آ رہے ہیں،
80 ہزار جانوں کا نذرانہ ہم دے چکے ہیں، اس کے بعد بھی امن نہیں آ رہا،

کہیں تو غلط ہیں، کہیں تو پالیسی بدلنے کی ضرورت ہے،

اگر ہم یہ بات کریں تو الزامات لگائے جاتے ہیں کہ ہم کسی اور سائیڈ پر ہیں، ہم صرف اور صرف پاکستان کی سائیڈ پر ہیں” - سہیل آفریدی

30/10/2025

خیبر پختونخوا لیبارٹری نہیں ہے،ایک آتا ہے ان کومجاہدین اورہیرو بناتا ہے، دوسرا بندہ یہاں پر آپریشنز کرتاہے ۔تیسرا ان کو دوبارہ آباد کرنے کا سوچتا ہے ،چوتھا دوبارہ آپریشن کا سوچتا ہے۔۔یہ ہمارا صوبہ ہے یہاں پر ایرے غیرے نہیں رہتے ۔یہاں پر غیور پشتون رہتے ہیں۔سہیل آفریدی

Address

Bar Malakand
55655

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Today News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share