08/04/2026
بنوں:
مورخہ: 07 اپریل 2026
انجنئیر نسیم جاوید ، ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچرل انجنئیرنگ خیبرپختونخوا پشاور کی زیرنگرانی انجینئر سجاد اللّٰہ، ایگریکلچرل انجنئیر بنوں نے اپنے اسٹاف کے ساتھ ملکر عزت مآب چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور سیکرٹری زراعت خیبر پختونخواہ کی ہدایات پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا 🌱
آئیں مل کر سرسبز و شاداب خیبر پختونخواہ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔