14/08/2026
بیزن خیل چوک
………………………………………………………………
حلقہ پی کے 99 کا سیاسی مرکز بیزن خیل چوک ہیں تو لہٰزا وزیراعلی سہیل آفریدی کی استقبال کیلئے مرکزی اسٹیج بیزن خیل چوک پر بننا چاھئیے تاکہ تحصیل ڈومیل کا مرکزی حطاب یہاں پر ہوں میں تحصیل ڈومیل کے سیاسی قیادت اور تنظیموں سے درحواست کرونگا کہ بیزن خیل چوک جھنڈوں اور مرکزی اسٹیج کیلئے تیار کریں ۔اس اسٹیج کو بنانے کیلئے ہم ہر کسی تعاون کیلئے تیار ہیں۔
احپلہ حلقہ احپل احتیار
احپلہ حلقہ احپل واقدار
احپلہ حلقہ احپل حقوق