Bannu Development Authority Bannu

Bannu Development Authority Bannu Urban Area Development Authority Bannu

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا پشاور کی ہدایات اور جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ ...
31/05/2026

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا پشاور کی ہدایات اور جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی نگرانی میں عید الاضحیٰ کے تینوں دن یو اے ڈی اے بنوں کا عملہ عوامی خدمت میں مصروف رہا۔

54 اہلکاروں نے 1 ٹریکٹر ٹرالی اور 2 پک اپ سوزوکیوں کے ذریعے قربانی کی آلائشوں کی بروقت کلیکشن، صفائی اور محفوظ تلفی کو یقینی بنایا۔ ٹاؤن شپ کے مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی مہم کامیابی سے جاری رہی جبکہ کمپلینٹ سیل بھی مسلسل فعال رہا۔

روزانہ کی بنیاد پر سنٹرل میڈیا اور اہم شاہراہوں پر واٹر سپرنکلنگ (Water Sprinkling) کا عمل جاری رہا۔ تمام پارکس میں صفائی، دیکھ بھال اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملہ موجود رہا جبکہ قربانی کی آلائشیں اٹھانے اور انہیں ڈمپنگ سائٹ تک منتقل کرنے کا کام بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہا۔

انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اور سپروائزر ظہور خان کی نگرانی میں فیلڈ اسٹاف نے دن رات محنت کر کے صفائی کے انتظامات کو مؤثر انداز میں مکمل کیا۔

یو اے ڈی اے بنوں شہریوں کے تعاون پر شکریہ ادا کرتا ہے اور مستقبل میں بھی عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا۔ ❤️
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Elections & Rural Development Department KP Meena Khan Afridi Deputy Commissioner Bannu fans

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی ہدایات پر یو اے ڈ...
31/05/2026

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی ہدایات پر یو اے ڈی اے بنوں کا عملہ فیلڈ میں متحرک۔

Eid UL AZHA Activities UADA Bannu:
• قربانی آلائشوں کی بروقت کلیکشن اور تلفی
• ٹاؤن شپ میں خصوصی صفائی مہم جاری
• سیوریج سسٹم کی بحالی اور شکایات کے فوری ازالے پر کام
• پارکس، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی
• 1 ٹریکٹر ٹرالی اور 2 پک اپ سوزوکیاں فیلڈ میں موجود
• 54 اہلکار عید ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، سپروائزر ظہور خان کی نگرانی میں فیلڈ سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

"صاف، خوبصورت اور صحت مند ٹاؤن شپ — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری" ❤️
Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Meena Khan Afridi

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی ہدایات پر یو اے ڈ...
27/05/2026

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی ہدایات پر یو اے ڈی اے بنوں کا عملہ فیلڈ میں متحرک۔

Today Activities UADA Bannu:
• قربانی آلائشوں کی بروقت کلیکشن اور تلفی
• ٹاؤن شپ میں خصوصی صفائی مہم جاری

• پارکس، سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی
• 1 ٹریکٹر ٹرالی اور 2 پک اپ سوزوکیاں فیلڈ میں موجود
• 54 اہلکار عید ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اور سپروائزر ظہور خان کی نگرانی میں فیلڈ سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

"صاف، خوبصورت اور صحت مند ٹاؤن شپ — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری" ❤️
fans

عید کے موقع پر خصو صی صفائی مہم میں تقریباً 54 عملہ، 1 ٹرالی ٹریکٹر اور 2 پک اپ سوزوکیاں 24 گھنٹے حاضر ہوں گی جبکہ کمپلی...
26/05/2026

عید کے موقع پر خصو صی صفائی مہم میں تقریباً 54 عملہ، 1 ٹرالی ٹریکٹر اور 2 پک اپ سوزوکیاں 24 گھنٹے حاضر ہوں گی جبکہ کمپلینٹ سیل پر بھی عملہ موجود ہوگا۔

عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی کی خصوصی مہم کے حوالے سے جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں کا پورا اسٹاف عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی وستھرائی، سیوریج اور پانی کی فراہمی کے لیے ڈیوٹی پر موجود ہوگا۔ عید الاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل یو اے ڈی اے بنوں کی نگرانی میں انسپکٹر صہیب خان، سپروائزر ظہور خان اور فیلڈ اسٹاف کو مختلف ڈیوٹیاں تفویض کر دی گئی ہیں۔

عید کی خصوصی صفائی مہم میں تقریباً 54 اہلکار حصہ لیں گے۔ آلائشوں کو اکٹھا کرنے کے لیے اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں ٹاؤن شپ نے اپنے دائرہ کار میں کلیکشن پوائنٹس مقرر کیے ہیں جہاں سے عید کے تینوں دن گاڑیوں کے ذریعے آلائشوں کو ڈمپنگ سائٹ تک لے جایا جائے گا۔ آلائشوں کی محفوظ تلفی کے لیے ڈمپنگ سائٹ میں گڑھا کھودنے کا کام پہلے سے ہی شروع کیا جا چکا ہے۔

بنوں ٹاؤن شپ میں کمپلینٹ سنٹر عید کے تینوں دن کھلا رکھنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ شہری 0928-633013 نمبر پر کال کر کے اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں جن کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔



fans Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Deputy Commissioner Bannu Local Government Elections & Rural Development Department KP

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی، ماحول اور عوامی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔قربانی کی آلائشوں ...
26/05/2026

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی، ماحول اور عوامی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔

قربانی کی آلائشوں کو کھلے مقامات، سڑکوں اور سیوریج لائنوں میں پھینکنے سے گریز کریں اور انہیں مقررہ مقامات پر رکھیں تاکہ بروقت تلفی ممکن بنائی جا سکے۔

اپنے اردگرد صفائی کو یقینی بنائیں، بچوں کو بھی صفائی کی اہمیت سے آگاہ کریں اور یو اے ڈی اے بنوں کے عملے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم سب مل کر اپنی ٹاؤن شپ کو صاف، خوبصورت اور بیماریوں سے پاک رکھ سکیں۔

"صاف ماحول، صحت مند زندگی — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری" ❤️
fans Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu Bannu TownShip

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت اور انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریک...
17/05/2026

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت اور انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل یو اے ڈی اے بنوں کی نگرانی میں روزمرہ بنیادی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری ہیں۔"
Daily Basic Activities:
سیوریج سسٹم کی بحالی اور عارضی شکایات کے فوری حل پر کام جاری۔
ڈور ٹو ڈور گاربیج کلیکشن کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری۔
پارکس میں صفائی، شجرکاری اور خوبصورتی کے کام جاری۔
"یو اے ڈی اے بنوں شہریوں کو بہتر اور صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔"
اتھارٹی اپنے محدود وسائل اور موجودہ پوزیشن کے مطابق بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ عوام کو بہتر ماحول فراہم کیا جائے تاکہ شہری خوشگوار زندگی گزار سکیں۔ ان شاء اللہ جیسے جیسے اتھارٹی کی پوزیشن مزید بہتر ہوگی، عوام کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔"
"یہ تمام سہولیات عوام ہی کے لیے ہیں، لہٰذا ان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے تاکہ آنے والی نسلیں بھی ان سے فائدہ اٹھا سکیں۔" ❤️

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی بہترین کارکردگی اور مؤثر قیادت میں ٹاؤن شپ ب...
15/05/2026

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی بہترین کارکردگی اور مؤثر قیادت میں ٹاؤن شپ بنوں میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔"
نیشنل بینک کی مین برانچ ٹاؤن شپ بنوں میں قائم کرنے کے لیے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام پارکس میں عوامی سہولت کے لیے جھولے، لائٹس اور بینچز نصب کر دی گئی ہیں۔
کافی عرصے سے بند سیوریج سسٹم کا کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
پلانٹیشن ڈرائیو کا PC-1 منظور ہو چکا ہے۔
مزید نئے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ڈائریکٹر صاحب کی ہدایات پر انجینئر ایم۔ سلیمان PC-1 تیار کر رہے ہیں۔
"ان شاء اللہ ٹاؤن شپ کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوششیں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔" ❤️

جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت اور انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹ...
15/05/2026

جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت اور انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل یو اے ڈی اے بنوں کی نگرانی میں روزمرہ بنیادی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری
ہیں۔"
Under Supervision Zahoor Khan.
Daily Basic Activities:
سیوریج سسٹم کی بحالی اور عارضی شکایات کے فوری حل پر کام جاری۔
ڈور ٹو ڈور گاربیج کلیکشن کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری۔
پارکس میں صفائی، شجرکاری اور خوبصورتی کے کام جاری۔
"یو اے ڈی اے بنوں شہریوں کو بہتر اور صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔"
Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu fans

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت اور انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریک...
15/05/2026

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت اور انجینئر محمد سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل یو اے ڈی اے بنوں کی نگرانی میں قلیل عرصہ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سیوریج کا کام جو کافی عرصے سے بند تھا، الحمدللہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے اور کام ٹاؤن شپ مین گیٹ تک پہنچ چکا ہے جبکہ ڈبل روڈ سائیڈ پر مزید کام تیزی سے جاری ہے۔"
"مزید برآں، آئندہ چند دنوں میں باؤنڈری وال پر کام بھی دوبارہ شروع کیا جائے گا جبکہ پلانٹیشن ڈرائیو کا باقاعدہ آغاز بھی بہت جلد متوقع ہے۔"
عوام تعاون کریں
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu Bannu TownShip Meena Khan Afridi BANNU TOWN SHIP

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ہدایات پر، اے ڈی سی/ ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں جناب یوسف ہارون کی قیادت اور انجی...
05/05/2026

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ہدایات پر، اے ڈی سی/ ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں جناب یوسف ہارون کی قیادت اور انجینئر ایم۔ سلیمان کی نگرانی میں نئی سیوریج پائپ لائن پر کام تیزی سےجاری
"مزید برآں، آئندہ چند دنوں میں باؤنڈری وال پر کام بھی دوبارہ شروع کیا جائے گا
جبکہ پلانٹیشن ڈرائیو کا باقاعدہ آغاز بھی بہت جلد متوقع
ہے۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu Bannu TownShip

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Development Authority Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bannu Development Authority Bannu:

Share