Insaf Youth wing District Bannu

Insaf Youth wing District Bannu insaf Youth wing Bannu

الحمدللہ عمران خان کی بڑی جیت سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں مل گی ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا فیصلہ 5/8 کے تناسب سے ...
12/07/2024

الحمدللہ عمران خان کی بڑی جیت

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں مل گی ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

فیصلہ 5/8 کے تناسب سے سنایا گیا

اب حکومت حیران پریشاں ہے کہ کونسا گیر لگایا جائے کہ مرشد سے صلح ہو جائے اور مان جائے کہ ہماری عزت بچ جائے 😅
28/05/2024

اب حکومت حیران پریشاں ہے کہ کونسا گیر لگایا جائے کہ مرشد سے صلح ہو جائے اور مان جائے کہ ہماری عزت بچ جائے
😅

24/05/2024
24/05/2024

*‏CDA نے رات کی تاریکی میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر جو کاروائ کی وہ آپ نے دیکھ لی۔۔**یہ ہے چیئرمین CDA علی  رندھاوا ...
24/05/2024

*‏CDA نے رات کی تاریکی میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر جو کاروائ کی وہ آپ نے دیکھ لی۔۔*
*یہ ہے چیئرمین CDA علی رندھاوا جو کچھ دن پہلے لگایا گیا ہے!*
*‎ *

*‏بریکنگ نیوز: سی ڈی اے انتظامیہ غلط شخص کو نوٹس بھجواتی رہی، جون 2022 میں سراج علی نامی شہری کو نوٹس بھجوایا، پلاٹ جولائی 2020 میں تحریکِ انصاف کے نام منتقل ہو چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب اصلی مالک کو نوٹس ہی نہیں ملا تو آپریشن کیوں؟ کیا نوٹس بھجوانے والے سو رہے تھے؟

Address

Bannu
0928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth wing District Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share