TaiMoor Baz Khan -PK99

TaiMoor Baz Khan -PK99 Taimoor Baz official News
(1)

حکومتی ارکان چاہے وفاقی ہو یا صوبائی ہر بنیادی مسئلہ پر بے اختیاری کا رونا روتے ہیں۔فارم 45 و 47 کو تھوڑا سائیڈ پہ رکھے ...
11/09/2026

حکومتی ارکان چاہے وفاقی ہو یا صوبائی ہر بنیادی مسئلہ پر
بے اختیاری کا رونا روتے ہیں۔
فارم 45 و 47 کو تھوڑا سائیڈ پہ رکھے اور بتائیں کہ آپ سب خود تو عوامی مینڈیٹ کا دعوٰی کرتے ہیں کہ ہمیں ہماری عوام نے منتخب کیا ہے،
تو کیا عوام نے آپ کو مینڈیٹ ان با اختیار کرسیوں پر بے اختیار بیٹھنے کے لئے دیا ہے؟

تیمور باز خان
عوامی نیشنل پارٹی سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا

سمجھ نہیں آرہا کہ سب کیوں اتنے حیران ہیں پنجاب کی وزیراعلی  مریم نواز صاحبہ کا بیان سن کر؟مریم نواز صاحبہ ایک پنجابی قوم...
08/09/2026

سمجھ نہیں آرہا کہ سب کیوں اتنے حیران ہیں پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کا بیان سن کر؟
مریم نواز صاحبہ ایک پنجابی قوم پرست ہے،انہیں اپنے پنجاب کی فکر ہے،ان کے لئے پنجاب ہی پاکستان ہے۔
حیران تو ہمیں ان پختونوں پر ہونا چاہئے جو ان کے تابع ہیں۔

تیمور باز خان سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا

23/06/2026
بنوں قومی امن جرگے کا امن وامان کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ شہاب علی شاہ اور انسپکٹر جنرل پولیس کیساتھ اہم ب...
18/06/2026

بنوں قومی امن جرگے کا امن وامان کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ شہاب علی شاہ اور انسپکٹر جنرل پولیس کیساتھ اہم بیٹھک ہوئی۔۔۔

بنوں: سفیرِ آمن و مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی مشر سینیٹر باز محمد خان صاحب کے جانشین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی تیمو...
30/05/2026

بنوں: سفیرِ آمن و مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی مشر سینیٹر باز محمد خان صاحب کے جانشین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی تیمور باز خان ایڈووکیٹ کے ساتھ علاقائی مشران، نوجوانان، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے ملاقات کی,

اس موقع پر باہمی خیریت دریافت کی گئی عید کی مبارکباد دی گئی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال بھی ہوا عید ملن کا یہ سلسلہ خوشگوار ماحول میں جاری رہا، جہاں بھائی چارے، رواداری اور امن کے پیغام کو فروغ دیا جا رہا گیا۔

| | | |

بنوں: سفیرِ آمن و مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی مشر سینیٹر باز محمد خان صاحب اور ان کے جانشین و سابق امیدوار صوبائی اسمب...
28/05/2026

بنوں: سفیرِ آمن و مرکزی رہنما عوامی نیشنل پارٹی مشر سینیٹر باز محمد خان صاحب اور ان کے جانشین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی تیمور باز خان ایڈووکیٹ کے ساتھ علاقائی مشران، نوجوانان، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے ملاقات کی,

اس موقع پر باہمی خیریت دریافت کی گئی عید کی مبارکباد دی گئی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال بھی ہوا عید ملن کا یہ سلسلہ خوشگوار ماحول میں جاری رہا، جہاں بھائی چارے، رواداری اور امن کے پیغام کو فروغ دیا جا رہا گیا۔

| | | |

15/05/2026

تمام سیاسی جماعتوں کو کرسی کی لڑائی چھوڑ کر مل کر اختیار کی تحریک چلانی چاہیئے۔
ورنہ ہاتھ ملتے رہ جاو گے،کچھ ہی وقت کی بات ہے۔

Address

Bannu

Telephone

+923149996999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaiMoor Baz Khan -PK99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share