14/03/2022
احساس کفالت کی رقوم کی تقسیم ہو۔ یا معذور افراد کی رجسٹریشن ہو۔ کہی پر آگ بجھانے کا عمل ہو یا روڈ بندش میں پولیس کی مدد درکار ہو ۔
بنوں سول ڈیفینس کے رضاکار ہر وقت حکومتی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔ لیکن افسوس کہ آج تک ان کو حکومت کی طرف سے کوئی معاوضہ نہیں ملا۔ مکمل تنخواہ تو چھوڑیے جس دن ڈیوٹی کرتے ہیں اس دن کرایہ بھی اپنے جیب سے ادا کرتے ہیں۔
حکومت سے مطالبہ ہے۔ کہ بنوں سول ڈیفینس کے رضاکاروں کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔ اور یہ نوجوان اور بھی بہتر طریقے سے ملک و قوم کی خدمت کرسکے۔
رپورٹ نعمت اللہ دردڑیز