گورنمینٹ پرائمری سکول عجب نور نورڑ بنوں

  • Home
  • Pakistan
  • Bannu
  • گورنمینٹ پرائمری سکول عجب نور نورڑ بنوں

گورنمینٹ پرائمری سکول عجب نور نورڑ بنوں our motto to improve education and develope a good society and peaceful environment

05/11/2024

بچے کھیل کھیل میں سیکھتے ہیں۔

05/02/2024

ابرہیم خان جماعت دوئم یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اظہار خیال کر ر ہا ہے

شاباش عجبیئن پورے ضلع میں (دوسری پوزیشن) یاسر خان اور زعفران اللہ ( 7 ہزار انعام )  جبکہ تیسری پوزیشن سفیر اللہ خان ( 5 ...
30/10/2023

شاباش عجبیئن

پورے ضلع میں (دوسری پوزیشن) یاسر خان اور زعفران اللہ ( 7 ہزار انعام ) جبکہ تیسری پوزیشن سفیر اللہ خان ( 5 ہزار ) نے قبضہ کرکے صوبائی ایٹا سکالرشپ فار سینٹر آف ایکسیلنس کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں،

ویلڈن

01/10/2023

دعوت تبلیغ

آج ہمارے سکول تبلیغی جماعت سے وابستہ ملائیشین اور کراچی کے احباب کی آمد ہوئی، انہوں نے طلباء اور اساتذہ کے سامنے دین و ایمان اور اخلاق و آداب پر مبنی سیر حاصل گفتگو کی۔

Address

Bannu

Telephone

+923249878230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمینٹ پرائمری سکول عجب نور نورڑ بنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share