Experts science school and College SDW Domel

Experts science school and College SDW Domel school and college

ماشاءاللہ
12/11/2022

ماشاءاللہ

Congratulations to Mr. Saeedullahshah Khan  on  being selected as a Maths SS  in the experts sciences school and College...
12/11/2022

Congratulations to Mr. Saeedullahshah Khan on being selected as a Maths SS in the experts sciences school and College Domel.

Class 8thB test of mathematics in EXPERTS SCIENCE SCHOOL AND COLLEGE DOMEL BANNU
12/11/2022

Class 8thB test of mathematics in EXPERTS SCIENCE SCHOOL AND COLLEGE DOMEL BANNU

Congratulations to our beloved teachers    Wazir sir and Asmat Ullah Khan sir for being appointed as PST teachers...
11/11/2022

Congratulations to our beloved teachers
Wazir sir and Asmat Ullah Khan sir for being appointed as PST teachers...

مفکر پاکستان، حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے. علامہ اقبال نے 9 ن...
09/11/2022

مفکر پاکستان، حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے.
علامہ اقبال نے 9 نومبر1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولی اور ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں حاصل کی، پھر لاہور کا رخ کیا، 1899 میں ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج میں شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہوگئے اور اس دوران شاعری بھی جاری رکھی، علامہ اقبال 1905ء میں برطانیہ چلے گئے جہاں پہلے انھوں نے کیمبرج یونیورسٹی کالج میں داخلہ لیا اور پھر معروف تعلیمی ادارے میں وکالت کی تعلیم لینا شروع کردی بعد ازاں وہ جرمنی چلے گئے جہاں میونخ یونیورسٹی سے انھوں نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر محمد اقبال نے 1910ء میں وطن واپسی کے بعد وکالت کے ساتھ سیاست میں بھی حصہ لینا شروع کیا اور اپنی شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا، 1934کو مسلم لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے رکن بنے تاہم طبیعت نے ان کا ساتھ نہ دیا اور وہ قیام پاکستان سے 9 برس قبل 21 اپریل 1938کو لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے،

باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر

علامہ اقبال

ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ علامہ اقبال کی شہرت جہاں مسلمانوں کے موجودہ دور میں مصلحانہ کردار کی تھی وہیں قیامِ پاکستان میں ایک ممتاز شخصیت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے خطبۂ الٰہ آباد میں مسلمانوں کی الگ مملکت کا پورا نقشہ پیش کر دیا تھا اور پھرمحمد علی جناح کو جو مستقل طور پر لندن کوچ کر گئے تھے‘ خط لکھ کر ہندوستان واپس آنے اور مسلمانوں کی قیادت کرنے کی ترغیب دی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ان کے انتقال پر تعزیتی بیان میں محمد علی جناح نے اعتراف کیا کہ ان کے لیے اقبالؒ ایک رہنماء بھی تھے‘ دوست بھی اور فلسفی بھی تھے‘ جو کسی ایک لمحہ کے لیے بھی متزلزل نہ ہوئے اور چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔

بھارت میں علامہ اقبال کو شاعر مشرق، ادیب، مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کو جگانے والی شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ ان کی ولادت کے موقع پر بھارت میں بھی یوم اقبال یا اقبال ڈے کے نام سے انعقاد کیا جاتا ہے۔.

08/11/2022

اسلام وعلیکم
معزز والدین !
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ حکومت کی طرف سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے۔
لیکن ( کے پی کے, KPK) کی حکومت نے 9 نومبر کو چھٹی دینے کی بجائے سکولوں میں اقبال ڈے منانے اعلان کیا ہے۔ لہذہ کل بروز بدھ ہمارے سکول میں اقبال ڈے منایا جائے گا۔اپ سب سے گزارش ہے کہ بچوں کو وقت پہ سکول بھیجے۔
شکریہ

08/11/2022

اسلام وعلیکم
معزز اساتذہ کرام، طلباء اور والدین !
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ حکومت کی طرف سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے۔
لیکن ( کے پی کے, KPK) کی حکومت نے 9 نومبر کو چھٹی دینے کی بجائے سکولوں میں اقبال ڈے منانے اعلان کیا ہے۔ لہذہ کل بروز بدھ ہمارے سکول میں اقبال ڈے منایا جائے گا۔آپ سب سے گزارش ہے کہ خود اور بچوں کو وقت پہ سکول بھیجے۔
شکریہ

Phone
0928 653030

9 November Allama Iqbal Day || ❤️یوم اقبال(9 نومبر)اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا،...
08/11/2022

9 November Allama Iqbal Day || ❤️

یوم اقبال(9 نومبر)
اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔

9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
9 نومبر | اقبال ڈے | شاعر مشرق

# اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدو جہد مسلسل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲❤️
میرااپناکھاریاں ٹرسٹ رجسٹرڈ

Address

Domel Wazir Bagh
Bannu

Telephone

+92928653030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Experts science school and College SDW Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Experts science school and College SDW Domel:

Share

Category