PTI tigers of kakki

PTI tigers of kakki follow me


👇👇👇

❤️❤️

Adding start

🖕🖕

17/03/2022

❤️❤️

27/02/2022

Mother ❤️❤️

26/01/2022
26/01/2022

شہری اوردیہی علاقوں میں زونگ انٹرنیٹ کی خراب سروس کی وجہ سے صارفین پریشان۔سروس بدلنے پرمجبور

26/01/2022

اطلاع فوتگی
رئیس خان کا بیٹا عصمت اللہ خان رضائے الہی وفات پاہ گے ہیںجس کی نماز جنازہ آج ترنگ قبرستان میںتین بجے بروز بدھ 26.1.2022 میں ادا کی جائے گئی
محلہ باز محمد خان چائے بازار بنوں
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر 😢😢جمیل عطا فرمائے آمین

چلو چلو آڈیٹوریم ہال بنوں چلوآنے والے مہمانوں کو بنوں کی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ,پی ٹی آئی شمالی وزیرستان کے تمام ورک...
26/01/2022

چلو چلو آڈیٹوریم ہال بنوں چلو

آنے والے مہمانوں کو بنوں کی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ,

پی ٹی آئی شمالی وزیرستان کے تمام ورکروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 27 جنوری بروز جمعرات دن 11بجے آڈیٹوریم ہال بنوں میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے,

کنونشن میں وفاقی وزیر برائے ڈیفنس و پی ٹی آئی کے صوبائی صدر خیبر پختونخوا پرویز خٹک,وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری,ایم این اے ملک فخر زمان و دیگر قائدین خصوصی شرکت کریں گے,

منجانب,
صوبائی وزیر برائے ریلیف و آباد کاری محمد اقبال وزیر

گرین لائن رپید بس (BRTS) کی نمایاں خصوصیات :۔ 80 ایئر کنڈیشنڈ ہائبرڈ بسیں- 22 کلو میٹر طویل روٹ- سرجانی تا میونسپل پارک-...
11/12/2021

گرین لائن رپید بس (BRTS) کی نمایاں خصوصیات :
۔ 80 ایئر کنڈیشنڈ ہائبرڈ بسیں
- 22 کلو میٹر طویل روٹ
- سرجانی تا میونسپل پارک
- 23 اسٹیشن
- کم سے کم کرایہ 15، زیادہ سے زیادہ 55 روپے

وزیرِ اعظم عمران خان انشاء اللہ کل 10 دسمبر بروز جمعہ گرین لائن بس سروس کا افتتاح کرینگے۔

ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا کوئی کم ظرف میرے وطن 🇵🇰 کا سلطان نہ ہو✌ #ملک  خان ❤
11/12/2021

ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا
کوئی کم ظرف میرے وطن 🇵🇰 کا سلطان نہ ہو✌
#ملک خان ❤

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI tigers of kakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share