Jui Digital Media Cell Bannu Kpk

Jui Digital Media Cell Bannu Kpk Jui Bannu district kpk official face book page

08/10/2025

جمعیۃ‌ علما‌ء‌ ا‌سلا‌م تحصیل میریان ویلج کونسل کنگر سرور فتح خیل کا کابینہ اجلاس ،
آج بروز بدھ ، 8 اکتوبر کو ویلج امیر ڈاکٹر افسر زمان صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔
تلاوت ۔مولانا سیلمان صاحب نے کی۔
اجلاس کی سرپرستی ملک سمیع اللہ خان نے کی۔

اجلاس کا ایجنڈا مفتی دلدار صاحب نے پیش کیا۔
16 اکتوبر کو مفتی محمود رح کانفرنس کو کامیاب بنانا تھا۔

08/10/2025

چلو چلو "بیساکھی گراؤنڈ ڈیرہ اسماعیل خان" چلو
16 اکتوبر بروز جمعرات , عظیم الشان " مفتی محمود ؒ کانفرنس "

08/10/2025

جمعیۃ‌ علما‌ء‌ ا‌سلا‌م بنوں ان صارالاسـلام کے ضلعی سالار مولانا معروف اللہ حلیمی 9/10 اکتوبر کو منعقدہ " تحفظِ ختمِ نبوت اجتماع " کی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

یاد رہیکہ ، اس عظیم الشان اجتماع میں مختلف شیوخِ عظام ، نامور علماءِ کرام اور جمعیۃ‌ علما‌ء‌ ا‌سلا‌م پاکستان کے مرکزی و صوبائی قائدین خصوصی خطابات فرمائیں گے ۔ ان شاءاللہ

04/10/2025

جنرل سیکرٹری جمعیۃ‌ علما‌ء‌ ا‌سلا‌م ضلع بنوں ، استادُالحدیث مولانا سید عبدالجلال شاہ صاحب ، 9/10 اکتوبر کو ہونے والے ختمِ نبوت اجتماع کی کامیابی کے سلسلے میں پنڈال سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

02/10/2025

الحمدللہ ✌️
جمعیت ضلع بنوں مجلس عمومی اجلاس شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری گل عظیم صاحب زیرے صدارت جاری
16 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کے بارے میں
خصوصی خطاب صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب
اور صوبائی و ضلعی قائدین کررہے ہیں

JUI Digital Media Cell KP JUI Tehsil Domel Bannu JUI District Bannu Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

بنوں:صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے ضلع بنوں امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس ...
02/10/2025

بنوں:صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب
بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے ضلع بنوں امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس سے مخاطب

آج 2اکتوبر بروز جمعرات جمعیت علماء اسلام بنوں کے ضلعی مجلس عمومی اراکین کا مشترکہ اجلاس نیو سبزی منڈی مسجد میں زیر صدارت...
02/10/2025

آج 2اکتوبر بروز جمعرات جمعیت علماء اسلام بنوں کے ضلعی مجلس عمومی اراکین کا مشترکہ اجلاس نیو سبزی منڈی مسجد میں زیر صدارت ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا قاری گل عظیم صاحب منعقد ہوا جس صوبائی جماعت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب صوبائی نائب امراء مولانا مفتی عبیداللہ صاحب مفتی ضیاء اللّٰہ صاحب مولانا عبدالحسیب صوبائی سالار محمد اسرار مروت صاحب خصوصی شرکت کی اجلاس کا ایجنڈا ضلعی جنرل سیکرٹری استاد حدیث مولانا سید عبدالجلال شاہ صاحب نے 16اکتوبر کو ڈیرہ اسمعیل خان میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس کی حوالے سے پیش کیا ۔ اجلاس سے مئیر عرفان درانی صاحب سےملک عدنان وزیر MPA نے بھی خطاب کیا ۔ مزید صوبائی قائدین نے اسی موضوع پر خصوصی خطاب کیا

تمام ساتھی نوٹ کر لیں
29/09/2025

تمام ساتھی نوٹ کر لیں

Address

Sokkari
Bannu Cantonment
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Digital Media Cell Bannu Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jui Digital Media Cell Bannu Kpk:

Share