ISF Bannu

ISF Bannu زمان پارک میں ایک شخص رہتا ہے،اس کا دیوانہ ہوں میں �

‏سہیل آفریدی اور شاہد خٹک کو کچھ لوگوں نے غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کئے تھے لیکن آج دونوں جوانوں نے پنجاب کی سر زمین پر تن ...
06/05/2025

‏سہیل آفریدی اور شاہد خٹک کو کچھ لوگوں نے غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کئے تھے لیکن آج دونوں جوانوں نے پنجاب کی سر زمین پر تن تنہا مزاحمت کرکے ثابت کر دیا
‏کہ دونوں خان کے چیتے ہیں 🔥

15/05/2024
چاہیے کرکٹ کا میدان ہو، ہاکی کا۔میدان ہو، سیاسی میدان ہو، دنیا کا کوئی بھی میدان ہو! ہر جگہ ایک ہی تصویر ایک ہی سوچ ایک ...
11/05/2024

چاہیے کرکٹ کا میدان ہو، ہاکی کا۔میدان ہو، سیاسی میدان ہو، دنیا کا کوئی بھی میدان ہو! ہر جگہ ایک ہی تصویر ایک ہی سوچ ایک ہی آواز ! ‎
عمران خان پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن ہے -

پی ٹی وی کے لیے لائیو میچ دکھانا مشکل ہو رہا ہے :)

11/05/2024

‏جناح کی ایمبیولینس۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

فاطمہ جناح کو غدار کہنا۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

لیاقت علی خان کا قتل۔۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

سقوط ڈھاکہ۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

بھٹو کی پھانسی۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

بینظیر کا قتل۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

امرکہ کی جنگ اور 80,000 شہدا۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

چوروں کو این آر او۔۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

الیکشن میں دھاندلی۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

عمران خان کی قید۔۔۔۔۔
انتشار کی باتیں مت کرو

سیدھا سیدھا بول دیں کہ بات ہی مت کرو۔ تُم کو پاکستان میں رہنا ہے تو خاموشی سے رہو ورنہ دفع ہوجاؤ مرو کہیں اور جا کر۔۔۔۔۔۔
منقول

08/05/2024

الحَمْدُ ِلله✌
ورلڈ ریکارڈ ایک گھنٹے اور 25 منٹ میں فیس بک پر پی ٹی آٸی کا جھنڈا 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے ڈی پی لگادی ہے۔۔💯
🔥کرلوں ماٸنس🔥

Address

Bannu Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share