پی ٹی آئی بالاکوٹ PTI Balakot

پی ٹی آئی بالاکوٹ PTI Balakot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پی ٹی آئی بالاکوٹ PTI Balakot, Political Party, The Beautiful & Historical city, Balakot.

09/05/2025

انتہائ افسوس ناک خبر
کانشیاں سراں واے پاک أرمی کے جوان رستم 9ساتھیوں سمیت شہید ہو گے گزشتہ رات شمالی وزیرستان وانہ میں iD بلاسٹ ہوئ جبکہ 4 نوجوان زخمی ہیں شہید ہونے والے اکثر کا تعلق مانسہرہ بالاکوٹ ایبٹ اباد سے ہے جن کی نماز جنازہ اج گیارہ بجے وانہ وزیرستان میں ادا کی جاۓ گی اس کے بعد شہیدوں کو اپنے ابائ علاقوں کو رخصت کیا جاۓ گا اللہ پاک سب کی مغفرت فرماۓ أمین

08/05/2025

بریکنگ نیوز 🔥
عمران خان کو بنی گالا شفٹ کر دیا
ذرائع 🔥

08/05/2025

بریکنگ نیوز 😊
‏عمران خان کو کسی بھی وقت پےرول پر رہا کیا جا سکتا ہے۔رانا ثنا اللہ

04/04/2025

مريم کی زبان اچانک بند شہباز شریف کمر درد آصف زرداری ہسپتال نواز شریف پہلے سے بیمار
ایسا لگ رہا ڈاکٹر عمران خان آرہا واپس✌️🔥

اپریل 22 میں جب خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تھی تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔ اب عالمی مارکیٹ ...
16/03/2025

اپریل 22 میں جب خام تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تھی تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔ اب عالمی مارکیٹ میں خام تیل 3 سال کی کم ترین سطح 68.85 ڈالر فی بیرل ہے تو پاکستان میں پٹرول 256 روپے فی لیٹر ہے، پھر بھی فارم 47 کی حکومت کے شکست خوردہ وزرا کہتے ہیں کہ مہنگائی میں تاریخی کمی ہوئی ہے۔

باشعور
09/09/2024

باشعور

شہزادہ محمد گستاسپ خان تحصیل بالاکوٹ کی عوام کی آواز کو قراداد کی صورت میں نیشنل اسمبلی میں پہنچھانے کے لیا ۔ #شکریہ
09/09/2024

شہزادہ محمد گستاسپ خان تحصیل بالاکوٹ کی عوام کی آواز کو قراداد کی صورت میں نیشنل اسمبلی میں پہنچھانے کے لیا ۔
#شکریہ

میرا کام تھا پوسٹ لگانا باقی آپ کی مرضی بتوں کو جیب میں رکھ کر مسجد جانا ہے یا تنقید کرنی ہے نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی...
08/09/2024

میرا کام تھا پوسٹ لگانا باقی آپ کی مرضی بتوں کو جیب میں رکھ کر مسجد جانا ہے یا تنقید کرنی ہے نئے نوٹوں پر بتوں اور صلیبی علامات نامنظور۔
1000 روپے کے نئے ڈیزائن والے نوٹ میں یہ یہودیوں عیسائیوں اور ہندوؤں کے بتوں اور مذاہبِ کی علامات دیکھائی گئی ہیں اور اس میں موجود ہاتھ کی علامت سے سب کو کنٹرول کرنے کے پیچھے دجالی فتنہ ہے اس طرح ہر نوٹ میں کہیں نہ کہیں یہودیوں اور دجالیت کو فروغ دینے کے لیے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے ۔ تو اب بتوں کو جیب میں رکھ کر ہم نماز پڑھا کریں گے.
ٹرینڈ چلاؤ جی آج نہیں ابھی سے

شئیر پلیز
07/09/2024

شئیر پلیز

یہ بچہ آج بالاکوٹ منگ کھوڑی سے صبح چھ بجے سے لاپتا ہے جس کسی کو بھی ملے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03085311497
03/09/2024

یہ بچہ آج بالاکوٹ منگ کھوڑی سے صبح چھ بجے سے لاپتا ہے جس کسی کو بھی ملے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03085311497

‏قوم 13 اگست کی رات پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر سڑکوں پر نکلے.بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت۔
10/08/2024

‏قوم 13 اگست کی رات پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا لیکر سڑکوں پر نکلے.
بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت۔

Address

The Beautiful & Historical City
Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پی ٹی آئی بالاکوٹ PTI Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share