Insaf Youth wing Balakot

Insaf Youth wing Balakot This is the official page of Insaf Youth Wing Balakot. On which you can get information about Pakistan Tehreek-e-Insaf and Insaf Youth Wing.
(1)

Youth has played an important role in conveying the message of Imran khan

14/09/2026

جعلی حکومت پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ ناروا سلوک، قیدی ویں میں پولیس کی جانب سے پہلے اغواء کیا گیا اور پھر کچھ دور لے جا کر اتار دیا گیا، یہ سلوک ہر گز پنجاب کی روایات نہیں بلکہ حکومتی بوکھلاہٹ کی عکاسی ہے

14/09/2026

پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری اور حراست کے خلاف احتجاج، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پنجاب پولیس کی گاڑی میں سوار ہوکر خود تھانے پہنچ گئے

10/09/2026

27 September Islamabad 🔥

06/09/2026

سندھی بچوں کو عمران خان کا جوان پیار دے رہا ہے
یہ بچہ بڑا ہو کر بلاول کا غلام نہیں وزیراعلٰی بنےگا

انصاف یوتھ ونگ تحصیل بالاکوٹ کے صدر وقاص خان وکی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔وقاص خان وکی نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے...
30/08/2026

انصاف یوتھ ونگ تحصیل بالاکوٹ کے صدر وقاص خان وکی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

وقاص خان وکی نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کو ارسال کر دیا ہے۔ انہوں نے استعفے کی وجہ ذاتی مصروفیات بتاتے ہوئے تمام ساتھیوں اور فعال ورکرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی تنظیمی مدت کے دوران تعاون کیا۔
وقاص خان وکی بحیثیت پارٹی کارکن نظریاتی جدوجہد کا حصہ رہیں گے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ٹی او توفیق احمد صاحب کی والدہ محترمہ کا...
21/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔

نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ٹی او توفیق احمد صاحب کی والدہ محترمہ کا آج انتقال ہو گیا ہے۔

نمازِ جنازہ: بروز جمعہ، صبح 11:00 بجے

مقام: جبڑی

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

20/08/2026

بس نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی ❤️

20/08/2026

مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر
راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا ❤
Kamal Saleem Khan Hamza Mughal Waqas Khan Wiqi

18/08/2026

Address

Balakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth wing Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share