Govt.Girls Higher Secondary School Bakote -ATD

Govt.Girls Higher Secondary School Bakote -ATD "Education is not preparation for life; education is life itself."—John Dewey.

We would like to extend our heartfelt gratitude to   for generously providing uniforms and books to the students of 1st ...
08/10/2025

We would like to extend our heartfelt gratitude to for generously providing uniforms and books to the students of 1st and 2nd year at . The children are overjoyed, and we are deeply thankful for your kindness.

Your support will greatly alleviate the financial burden on the parents, especially for the underprivileged and orphaned children. We pray that Allah blesses you with long life, good health, and success, and grants your efforts in helping the needy a means of prosperity in this life and the hereafter.

May your generosity continue to inspire others to contribute towards the welfare of the less fortunate. Ameen

We would also like to express our deepest gratitude to for the generous provision of transportation services for the students of Gao Khan. This initiative will significantly reduce the time spent on commuting, ensuring that the children can focus on their education without any hindrances.

We appreciate your efforts in providing a safe and convenient mode of transportation for the students, which will undoubtedly have a positive impact on their academic performance and overall well-being.

May Allah bless the with continued prosperity and success in their endeavors to support education and empower the youth. Ameen.

06/01/2025

(ضروری اطلاع)
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری بروز منگل کھلیں گے-
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل سکول یونیفام میں بمعہ سویٹر اور گرم شال اوڑھا کر بروقت سکول بھیجیں-
پرائمری سکول حاضری : 08:30
ہائی اور ہائیر سیکنڈری حاضری: 08:15

تمام والدین  کو مطلع کیا جاتا ہے سکول میں 6جنوری تک مزید چھٹیاں ہو گٸ ہیں۔۔لہذا بچیوں کو سکول کا کام گھر میں توجہ سے کرو...
30/12/2024

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے سکول میں 6جنوری تک مزید چھٹیاں ہو گٸ ہیں۔۔لہذا بچیوں کو سکول کا کام گھر میں توجہ سے کرواٸیں۔۔اور اپنی نگرانی میں بچیوں کو دہراٸ کرواٸیں۔۔۔۔

22/09/2024
29/08/2024

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر بروز پیر سے سکول کھل رہا ھے
والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے

*مڈل/ہائی سکولز*
حاضری 7:30 بجے
چھٹی: 1:35 بجے
منجانب پرنسپل گورنمنٹ گرلز ھائیر سکینڈری سکول بکوٹ

بسم اللہ الرحمن الرحیم-- قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوناس آیت سے علم اورعلماء...
26/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم--
قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُون
اس آیت سے علم اورعلماءِ کرام کی فضیلت معلوم ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے علم والوں کو بے علموں سے ممتاز فرمایا ہے ۔
ترجمہ : آپ فرما دیجیئے کیا علم والے اور بے علم برابر ہیں ؟

گورنمنٹ گرلز ھائیر سیکنڈری سکول بکوٹ میں گیارہویں کلاس میں داخلے جاری ھیں-

24/05/2024
رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنج...
24/05/2024

رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا ۔ اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے ۔ جیسے سانپ کے ہوتے ہیں ‘ پھر وہ سانپ اس کے دونوں جبڑوں سے اسے پکڑ لے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال اور خزانہ ہوں ۔ اس کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھی ” اور وہ لوگ یہ گمان نہ کریں کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں جو کچھ اپنے فضل سے دیا ہے وہ اس پر بخل سے کام لیتے ہیں کہ ان کا مال ان کے لیے بہتر ہے ۔ بلکہ وہ برا ہے جس مال کے معاملہ میں انہوں نے بخل کیا ہے ۔ قیامت میں اس کا طوق بنا کر ان کی گردن میں ڈالا جائے گا ۔“...
ورنمنٹ گرلز ھاٸر سینکڈری سکول بکوٹ میں جناب عارف شاہ صاحب نے یتیم اور غریب تمام بچیوں کو کا پیاں دے کر ھمیشہ کی طرح اس بار بھی بچیوں سے ڈھیروں دعاٸیں لی۔۔۔ الله پاک سے دعا کہ شاہ صاحب کو نیک اعمال والی لمبی زندگی عط فرماٸیں ۔۔۔امین ثمہ امین۔۔
منجانب پرنسپل گورنمنٹ گرلز ھاٸر سینکڈری سکول بکوٹ

17/05/2024

حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ , قَالَ : سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ , قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ : تَصَدَّقُوا ، فَإِنَّهُ يَأْتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ يَمْشِي الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا ، يَقُولُ الرَّجُلُ : لَوْ جِئْتَ بِهَا بِالْأَمْسِ لَقَبِلْتُهَا ، فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلَا حَاجَةَ لِي بِهَا .
میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا تھا کہ صدقہ کرو ‘ ایک ایسا زمانہ بھی تم پر آنے والا ہے جب ایک شخص اپنے مال کا صدقہ لے کر نکلے گا اور کوئی اسے قبول کرنے والا نہیں پائے گا ۔
ہم عارف شاہ صاحب کے بے حد مشکور ھیں جہنوں نے گورنمنٹ گرلز ھاٸر سیکنڈری سکول بکوٹ میں آفیشل ورک کے لیے کمپیوٹر سسٹم اورساتھ پرنٹر بھی دیا تاکہ سکول کے کاموں میں آسانی ھو سکے۔۔الله پاک شاہ صاحب کو ایمان والی زندگی عطا فرماٸیں۔امین ثم امین
منجانب پرنسپل گورنمنٹ گرلز ھاٸر سیکنڈری سکول بکوٹ

گورنمنٹ گرلز ھاٸرسکینڈری سکول بکوٹ میں سردار نجیب الرحمان عباسی صاحب نے یتیم اور غریب بچیوں کو نوٹ بکس دی جس پر ہم سردار...
03/05/2024

گورنمنٹ گرلز ھاٸرسکینڈری سکول بکوٹ میں سردار نجیب الرحمان عباسی صاحب نے یتیم اور غریب بچیوں کو نوٹ بکس دی جس پر ہم سردار نجیب الرحمان عباسی صاحب ک تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں۔ اللّٰه پاک سے دعا ھے کہ نجیب صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماٸیں۔۔اور دنیا اور آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرماٸیں۔۔۔امین ثم امین۔۔
منجانب۔۔پرنسپل گورنمنٹ گرلز ھاٸرسکینڈری سکول بکوٹ ابیٹ آباد۔۔

Address

Bakot

Opening Hours

Monday 08:20 - 14:20
Tuesday 08:20 - 14:20
Wednesday 08:20 - 14:20
Thursday 08:20 - 14:20
Friday 08:20 - 12:20
Saturday 08:20 - 14:20

Telephone

+92992451033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Girls Higher Secondary School Bakote -ATD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt.Girls Higher Secondary School Bakote -ATD:

Share

Category