12/07/2025
#پشاور ارمڑ میں تالاب گراونڈ کے قریب مولانا محمد کامران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی،ہسپتال منتقل
یاد رہے کہ مولوی محمد کامران نے کل جمعہ کے بیان میں مولانا خانزیب شہید کے حق میں تقریر کی تھی #پشاور ارمڑ میں تالاب گراونڈ کے قریب مولانا محمد کامران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی،ہسپتال منتقل
یاد رہے کہ مولوی محمد کامران نے کل جمعہ کے بیان میں مولانا خانزیب شہید کے حق میں تقریر کی تھی