Village Council Dabar-I

Village Council Dabar-I Official page of Village Council Dabar-I

03/08/2026
10/06/2026

اہم عوامی اطلاع

السلام علیکم

تمام معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نادرا کے CRMS سسٹم میں نئی اپڈیٹس کے بعد بچوں کی رجسٹریشن، تصحیح یا دیگر متعلقہ کارروائیوں کے لیے درج ذیل دستاویزات فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے:

• بچوں کا ویکسینیشن کارڈ
• اپلیکیشن فارم
• ہسپتال کا پیدائشی ریکارڈ/کارڈ
• سکول سرٹیفکیٹ (جہاں قابلِ اطلاق ہو)
• دیگر متعلقہ معاون دستاویزات

مذکورہ دستاویزات نادرا کے آن لائن سسٹم پر اپ لوڈ کی جاتی ہیں، لہٰذا مکمل کاغذات کے بغیر کسی بھی درخواست پر کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔

مزید برآں، والدین کے اصل شناختی کارڈ اور اپلیکیشن فارم پر والدین کی تصدیق بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔ مطلوبہ دستاویزات کی عدم دستیابی کی صورت میں CRMS سسٹم درخواست کو منظور (Approve) نہیں کرے گا۔

تمام سائلین سے گزارش ہے کہ دفتر تشریف لاتے وقت مکمل دستاویزات ہمراہ لائیں تاکہ آپ کا کام بروقت اور آسانی سے مکمل ہو سکے۔

اسی طرح جو حضرات صرف واٹس ایپ کے ذریعے دستاویزات ارسال کرتے ہیں، وہ بھی مکمل اور واضح دستاویزات فراہم کرنے میں تعاون کریں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

منجانب
انتظامیہ
ویلج کونسل ڈبر ماموند



































24/05/2026
19/03/2026



‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
07/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ .ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر محلہ ملانوچم تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
05/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ .ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
02/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ .ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر محلہ شاسرے تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
17/02/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ کے زیر انتظام ویلج چیئرمین اور ویلج سیکریٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎الحمدللہ! آج ویلج کونسل ڈبر کی زیرِ نگرانی لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کی تعاون سے جاری سپورٹس گالا میں کرکٹ ٹورنامنٹ ...
16/02/2026

‎الحمدللہ! آج ویلج کونسل ڈبر کی زیرِ نگرانی لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کی تعاون سے جاری سپورٹس گالا میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا ۔جس کی فائنل میچ چیر مین الیون توحید آباد +حراڑی اور ملاخیل الیون ملانوچم کی درمیان کیھلا گیا۔سنسنی خیز مقابلے کی بعد چیر مین الیون توحید آباد نے کامیابی حاصل کی۔

‎یہ کامیابی ٹیم کی محنت اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے۔۔
‎انشاءاللہ! مستقبل میں بھی ویلیج کونسل کی سطح پر ایسے سپورٹس ایونٹس کا انعقاد جاری رکھا جائے گا تاکہ نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

‎منجانب چیرمین اینڈ جملہ ممبران ویلج کونسل ڈبر

Address

Laro Khalozo Mamund District Bajaur Khyber Pakhtunkhwa
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Dabar-I posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share