District Bajaur

District Bajaur district bajaur

متاثرین ماموند کا دو ٹوک پیغام ریاستی اداروں اور حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے  تحصیل ماموند کے چند علاقوں میں ٹارگٹڈ آپ...
18/08/2025

متاثرین ماموند کا دو ٹوک پیغام
ریاستی اداروں اور حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے تحصیل ماموند کے چند علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ ناگزیر قرار پایا تھا جس کے لئے 21اگست تک متعلقہ علاقوں کے باشندوں نے نقل مکانی کی قیام امن کی خاطر ہر قسم تکلیف برداشت کی
اس آپریشن میں عوامی املاک بارود کے زد میں بھی آئے
قیمتی جانیں بھی گئ
مزید کوئ مالی جانی نقصان برداشت نہیں کیا جائے گا
اور مقررہ تاریخ تک ہر صورت میں علاقے کلیئر ہونے چاہیئے
متاثرین ہر صورت میں مقررہ تاریخ کو اپنے گھروں کو واپسی کریں'گے

چونکہ اب یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ صوبائی حکومت آپریشن میں مکمل طور پر ملوث ہے، اس لیے پہلا احتجاج صوبائی اسمبلی ک...
12/08/2025

چونکہ اب یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ صوبائی حکومت آپریشن میں مکمل طور پر ملوث ہے، اس لیے پہلا احتجاج صوبائی اسمبلی کے سامنے ہونا چاہیے۔
خاموشی اب جرم ہے — ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوں!”



12/08/2025

اس حالات میں بھی پی ٹی ائی کے مفاد پرست ایم پی ایز خاموش ہیں اور اختجاج کی کال نہیں دےرہا

باجوڑ
02/08/2025

باجوڑ

ممکنہ آپریشن کی صورت میں باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں متاثرین کیلئے کیمپ قائم کرنے کیلئے سامان پہنچادیا گیا۔
02/08/2025

ممکنہ آپریشن کی صورت میں باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں متاثرین کیلئے کیمپ قائم کرنے کیلئے سامان پہنچادیا گیا۔

02/08/2025

ایک طرف مذاکرات جبکہ دوسرے طرف جنگی سازوسامان لایا جارہا ہیں اسکا مطلب آپریشن کا پکا ارادہ کرچکے ہیں

🚨 علی امین گنڈا پور اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا تو استعفی دے ۔ عمران خان 🔥🔥
02/08/2025

🚨 علی امین گنڈا پور اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا تو استعفی دے ۔ عمران خان 🔥🔥

باجوڑ آپریشن کے موقع پر جس کے خلاف آپریشن کرنی ہے اور جس کے خلاف جہاد لڑنا ہو دونوں ایک ساتھ موجود
01/08/2025

باجوڑ آپریشن کے موقع پر جس کے خلاف آپریشن کرنی ہے اور جس کے خلاف جہاد لڑنا ہو دونوں ایک ساتھ موجود

د دې پولس سپاهې نوم طابق شاه دی کم چې په تير اپريشن کښې يی ده کور اته جنازې اوچتې شوې (چې پکښې ماشومان او زنانه هم وې ) ...
01/08/2025

د دې پولس سپاهې نوم طابق شاه دی

کم چې په تير اپريشن کښې يی ده کور اته جنازې اوچتې شوې (چې پکښې ماشومان او زنانه هم وې )

دا دومره بې شرمه دی چې د خپل کور هغه شهيدان ترې هير شو او نن د خپل سر د قاتل په دلالې کښې دومره مست دې

آپریشن ، بنیان المعدنیات فی الباجوڑ  ۔۔۔۔۔۔۔کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 💵 💵
01/08/2025

آپریشن ، بنیان المعدنیات
فی الباجوڑ ۔۔۔۔۔۔۔
کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 💵 💵

01/08/2025

🤓

آگے سب کو پتہ ہیں
31/07/2025

آگے سب کو پتہ ہیں

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category