Office of VC 43 Gardi Bagh Gabarai LG&RDD District bajaur

Office of VC 43 Gardi Bagh Gabarai LG&RDD District bajaur office for public

اہم اعلان علاقے کی تمام رہائشیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیئرمین ویلج کونسل (43)گگڑہ گردیباغ کی زیر نگرانی، اپ کے مسائل ا...
08/11/2025

اہم اعلان
علاقے کی تمام رہائشیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چیئرمین ویلج کونسل (43)گگڑہ گردیباغ کی زیر نگرانی، اپ کے مسائل اور ان کے حل کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہو رہا ہے اپ سب سے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل دی گئی تواریخ کے مطابق اپنےگاؤں میں اس اجلاس میں شامل ہو کر اپنے علاقے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔

*ضروری اعلان*تحصیل واڑہ اور لوی ماموند کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق رجسٹریشن سنٹرز لرخلوزو ...
02/11/2025

*ضروری اعلان*
تحصیل واڑہ اور لوی ماموند کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق رجسٹریشن سنٹرز لرخلوزو ہسپتال تشریف لائے۔ چونکہ روزانہ کے بنیاد پر 70سے 75 تک خواتین کی رجسٹریشن ممکن ہوتی ہیں اور لوگ 200سے لیکر 300 تک کے تعداد میں آتے ہیں۔لہذا تکلیف سے بچنے کیلئے اس شیڈول پر عمل کرے۔شکریہ
منجانب: اسسٹنٹ فیلڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلع باجوڑ۔

07/08/2025
07/08/2025

Pak Saaf Khyber Pakhtunkhwa !!

18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی اور نکاح کا اندراج جرم قرار
30/05/2025

18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی اور نکاح کا اندراج جرم قرار

24/02/2025

ویلج کونسل کے تمام معزز افراد!

السلام علیکم،

امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج میں آپ کو چند اہم موضوعات پر توجہ دلانا چاہتا ہوں جو ہماری روزمرہ زندگی اور قانونی معاملات میں نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ موضوعات ہیں: پیدائش سرٹیفیکیٹ، وفات سرٹیفیکیٹ، نکاح سرٹیفیکیٹ اور طلاق سرٹیفیکیٹ۔

1. پیدائش سرٹیفیکیٹ: یہ ایک اہم قانونی دستاویز ہے جو کسی بھی بچے کی پیدائش کی سرکاری تصدیق کرتا ہے۔ پیدائش سرٹیفیکیٹ کا ہونا ضروری ہے تاکہ بچے کو اسکول میں داخلہ مل سکے، شناختی کارڈ بنوایا جا سکے، اور مستقبل میں پاسپورٹ یا دیگر سرکاری دستاویزات حاصل کی جا سکیں۔

2. وفات سرٹیفیکیٹ: کسی فرد کے وفات کے بعد اس کی قانونی موت کی تصدیق کے لیے وفات سرٹیفیکیٹ درکار ہوتا ہے۔ یہ دستاویز جائیداد کے انتقال، پنشن اور دیگر مالی امور کی تکمیل میں مدد دیتی ہے۔ یہ خاندانوں کے لیے قانونی طور پر انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔

3. نکاح سرٹیفیکیٹ: نکاح سرٹیفیکیٹ شادی کے قانونی اعتراف کی دستاویز ہوتی ہے، جو زوجین کے حقوق اور ذمہ داریوں کو قانونی شکل دیتی ہے۔ یہ سرٹیفیکیٹ جائیداد کے مسائل، خاندان کے معاملات اور قانونی شناخت کے لیے اہم ہے۔

4. طلاق سرٹیفیکیٹ: جب میاں بیوی قانونی طور پر علیحدگی اختیار کرتے ہیں، تو طلاق سرٹیفیکیٹ ضروری ہوتا ہے تاکہ یہ ثابت ہو سکے کہ وہ اب قانونی طور پر علیحدہ ہیں۔ یہ دستاویز آئندہ شادی یا دیگر قانونی امور کے لیے ضروری ہے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ ان دستاویزات کی اہمیت کو سمجھیں اور بر وقت ان کے حصول کو یقینی بنائیں۔ اس سے نہ صرف قانونی مسائل سے بچا جا سکتا ہے بلکہ آپ کی آئندہ نسلوں کے لیے زندگی کو آسان بنایا جا سکتا ہے۔

شکریہ۔

خیر اندیش، چیئرمین مولانا عبدالوہاب ویلج کونسل43گگڑہ گردیباغ

04/01/2024
ضروری اطلاع اہلیان علاقہ پیدائشی سرٹیفیکٹ , وفات سرٹیفیکٹ ,نکاح سرٹیفیکٹ ، اور طلاق سرٹیفیکیٹ بنوانے کیلے درجہ زیل ہدایا...
04/01/2024

ضروری اطلاع
اہلیان علاقہ پیدائشی سرٹیفیکٹ , وفات سرٹیفیکٹ ,نکاح سرٹیفیکٹ ، اور طلاق سرٹیفیکیٹ بنوانے کیلے درجہ زیل ہدایات کے مطابق ضروری کاغذات ساتھ لائیں ۔ شکریہ ۔
از ۔ دفتر ویلج کونسل گگڑا گردی باغPhone 📱 03052670624



Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923052670624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of VC 43 Gardi Bagh Gabarai LG&RDD District bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office of VC 43 Gardi Bagh Gabarai LG&RDD District bajaur:

Share