Village council Tangi Charmang - Khar

Village council Tangi Charmang - Khar یہ ویلج کونسل تنگی چارمنگ نمبر 15 کا پیج ہے (معلومات کے لیے)

یہ ان تمام امیدواروں کے لیے ایک اہم اطلاع ہے جنہوں نے ضلع باجوڑ میں وی سی کی سطح پر جنیٹرز/صفائی اسٹاف کے عہدوں کے لیے د...
27/11/2025

یہ ان تمام امیدواروں کے لیے ایک اہم اطلاع ہے جنہوں نے ضلع باجوڑ میں وی سی کی سطح پر جنیٹرز/صفائی اسٹاف کے عہدوں کے لیے درخواست دی ہے۔

آپ کو ذیل میں فراہم کردہ سرکاری شیڈول میں بتائی گئی تاریخ، وقت، اور مقام پر بیلٹنگ/قرعہ اندازی کے سیشن میں شرکت کی ہدایت کی جاتی ہے

VC 15 Tangi Charmang IjlasTehsil Prifiling andSPORTS GALA
02/11/2025

VC 15 Tangi Charmang Ijlas

Tehsil Prifiling and
SPORTS GALA

تحریر غور سے پڑھیں شکریہصرف ویلج کونسل تنگی چارمنگ کے لیے ہے۔۔۔
02/11/2025

تحریر غور سے پڑھیں شکریہ
صرف ویلج کونسل تنگی چارمنگ کے لیے ہے۔۔۔

15/08/2025
عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ  عارضی طور پر بے گھر افراد  کی رجسٹریشن کا عمل کل سے تحصیل کمپلیکس اُتمانخیل میں شیڈول کے مط...
14/08/2025

عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عارضی طور پر بے گھر افراد کی رجسٹریشن کا عمل کل سے تحصیل کمپلیکس اُتمانخیل میں شیڈول کے مطابق شروع ہوگا۔ تمام متعلقہ افراد اور خاندانوں سے گزارش ہے کہ شیڈول کے مطابق رجسٹریشن کے لیے اپنے اصل قومی شناختی کارڈ اور متعلقہ دستاویزات ہمراہ لائیں تاکہ تصدیق کا عمل مکمل کیا جا سکے۔ رجسٹریشن سرکاری اوقات کار میں جاری رہے گی

نوٹ۔۔ ہر گاوں کا اپنا دن مقرر ہے صرف اسی دن ہی جائیں

رجسٹریشن کے لیے قریبی  BISP رجسٹریشن آفس جائیں۔۔ دوبارہ سروے کرنا لازمی ہے
09/10/2024

رجسٹریشن کے لیے قریبی BISP رجسٹریشن آفس جائیں۔۔ دوبارہ سروے کرنا لازمی ہے

آپ تمام احباب سے التماس ہے کہحالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے اپنے متعلقہ  وی سی چئیرمین سے یا کسی بھی متعلقہ کونسلر...
28/04/2024

آپ تمام احباب سے التماس ہے کہ
حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے اپنے متعلقہ وی سی چئیرمین سے یا کسی بھی متعلقہ کونسلر سے یا سیکرٹری سے رابطہ کریں۔
رپورٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ
1) ہونے والے نقصانات کی واضح تصاویر (ہونے والے نقصانات کا وزٹ کیا جاسکتا ہے)
2) گھر کے سربراہ کی شنا ختی کارڈ کی تصویر
3)اور ایک عدد موبائل نمبر۔۔۔
وی سی تنگی چئیر مین کا وٹسپ نمبر 03099612196

30/10/2023

خوش خبری!
اب آپ نادرا کا فارم متعلقہ کونسل کے چیؑرمین سے بھی دستخط کراسکتے ہیں۔

.فارم ب نادرا سے بنانے کے لیے پہلے پیدائش کا سرٹیفیکیٹ بنانا ہوگا۔۔ پیدائش سرٹیفیکیٹ کے لیے مندجہ ذیل دستاویزات ضروری ہی...
16/07/2022

.فارم ب نادرا سے بنانے کے لیے پہلے پیدائش کا سرٹیفیکیٹ بنانا ہوگا۔۔ پیدائش سرٹیفیکیٹ کے لیے مندجہ ذیل دستاویزات ضروری ہیں۔۔ یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیں تا کہ لوگ پریشانی سے بچ سکیں۔۔ شکریہ

17/06/2022

فارم ب بنوانے کا طریقہ کار ۔
1۔ سب سے پہلے اپنے متعلقہ ویلج کونسل افس سے برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانا ہے جس میں 3 سے 6 دن تک لگ سکتے ہے۔ برتھ سرٹیفیکیٹ بنوانے کے لیے رجسٹریشن فارم فل کریں فارم پر تصدیقی مہر لگوائیں اور ضروری دستاویزات کے ساتھ ویلج کونسل میں جمع کرائیں۔۔
2۔ برتھ سرٹیفیکیٹز بنوانے کے بعد نادرا افس جا کر اپلائی کریں ، وہاں اپکو ایک فارم دیا جائے گا جس کو اپ گزڈیڈ افیسر سے تصدیق کر کے واپس نادارا افس میں جمع کرنا ہوگا۔ ساتھ برتھ سرٹیفیکیٹز لگائیں اور والد یا والدہ وغیرہ جس کی بائیو میٹرک ضروری ہو وہ ساتھ جائے۔
نوٹ۔ 6 دسمبرسے نادرا نے پالسی چینج کی ہے۔ کہ کسی بھی گھرانے میں جتنے بچے ہو ، ان کے برتھ سرٹیفیکیٹز ، ان کے میرج سرٹیفیکیٹز ، اگر والدین میں کوئی وفات پایا ہو تو ان کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹز بنوانا لازم کیا ہے۔ یہ فالسی وقتی طور پر ہے ان سے عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ہے ۔لیکن یہ سب ہمارے فائدے کیلیے ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ چند مہینے بعد نادرا کا ریکارڈ 95٪ کلئر ہوجائے گا ۔ اور اس میں عوام کو بہت آسانی ہوگی۔۔
لہذ انادرا کے ساتھ اس کمپین میں تعاون کریں یہ کمپین عارضی ہے ۔ اور ہمارے فائدے کیلیے ہے
شکریہ۔۔
منجانب سیکرٹری ویلج کونسل ۔

Address

Tangi Ada, Asghar Road
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village council Tangi Charmang - Khar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village council Tangi Charmang - Khar:

Share