GBPS Ali Nawaz Brohi 427020155

GBPS Ali Nawaz Brohi 427020155 Save Education

12/11/2022
16/10/2022
30/09/2022

یہ چین کا ایک سکول ہے جہاں بچوں کو دوپہر کے کھانے کے ساتھ پاور نیپ (Power Nap) دیا جارہا ہے۔ تحقیق کے مطابق دوپہر کے وقت تھوڑی سی نیند لینے سے انسان کی جسمانی و ذہنی تھکاوٹ اتر جاتی ہے، وہ ہشاش بشاش ہو جاتا ہے اور مزید کام کے لیے اس کی انرجی بڑھ جاتی ہے۔ چین کے علاوہ کئی اور ممالک میں طلبہ اور ملازمین کی صلاحیت بڑھانے کے لیے دن کو پاور نیپ دیا جاتا ہے۔

اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ Power Nap یعنی قیلولہ آپ کے معمول کا حصہ رہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے بڑی زمہ داری دی گئی تھی اور آپ نے ایک ایسے ویژن پر کام کیا جو تمام عالم پر محیط اور تاقیامت جاری رہنے والا (Ultimate & Universal Vision) تھا مگر تب بھی آپ نے قیلولہ کو ترک نہ کیا۔ ہم نے اس سنت کو اپنے طرز زندگی کا حصہ نہیں بنایا مگر آج کی جدید دنیا قیلولہ Power Nap کو اپنا رہی ہے۔

07/11/2021
محکمہ تعلیم سندہ نے اسکول  #اوقات کار میں  #تبدیلی کردی..اسکول  #ٹائیمیکم  #نومبر سے اسکول صبح کی شفٹ میں 8:30 سے سپہر 2...
26/10/2021

محکمہ تعلیم سندہ نے اسکول #اوقات کار میں #تبدیلی کردی..
اسکول #ٹائیم

یکم #نومبر سے اسکول صبح کی شفٹ میں 8:30 سے سپہر 2بجے تک ہوگی ..
شام کی شفٹ میں 1بجے سے شام 4:30 بجے تک مقرر..

پرائمری اور سیکنڈری اسکولس سندھ
پرائمری اسکولس سنگل شفٹ
فرسٹ اپریل سے 31 اکتوبر 8:00 سے 1:00
فرسٹ نومبر سے 31 مارچ تک 8:30 سے 1:30
مڈل اور سیکنڈری اسکولس سنگل شفٹ
فرسٹ اپریل سے 31 اکتوبر 8:00 سے 1:30
فرسٹ نومبر سے 31 مارچ تک 8:30 سے

Address

Talka Miro Khan Distt Kamber Shahdadkot
Bahram Hethion

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBPS Ali Nawaz Brohi 427020155 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GBPS Ali Nawaz Brohi 427020155:

Share