Government of South Punjab, Pakistan

Government of South Punjab, Pakistan Every one Person is the Educator... Education Department

31/03/2025

گورنمنٹ آف ساؤتھ پنجاب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو #عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو.
دعا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے. #آمین
#عیدمبارک

26/03/2025

One Hundred Six Db, Punjab, Pakistan
High School Chak No 106/DB
AWAMI F.C 106 DB Yazman Mandi

03/03/2025
10/11/2024
بینک آف بہاولپور ایک تاریخی بینک تھا جس نے پاکستان کی ابتدائی مالی مشکلات میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان کے قیام ک...
04/11/2024

بینک آف بہاولپور ایک تاریخی بینک تھا جس نے پاکستان کی ابتدائی مالی مشکلات میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان کے قیام کے بعد جب ملکی خزانہ خالی تھا تو بینک آف بہاولپور نے پاکستان کی کرنسی کی ضمانت دی اور اس نے پاکستان کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں فراہم کیں۔ یہ ایک نادر مثال تھی جس میں بہاولپور ریاست نے پاکستان کی مدد کی۔

ریاست بہاولپور اور پاکستان کے درمیان الحاق کا معاہدہ طے پایا تھا جس میں طے کیا گیا تھا کہ خارجہ، دفاع، اور کرنسی کے امور وفاق کے پاس ہوں گے جبکہ باقی معاملات اور اختیارات بہاولپور اور اس کی عوام کے پاس رہیں گے۔ لیکن اس معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی اور ریاست بہاولپور کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے انحراف کیا گیا۔

بہاولپور بینک اس وقت تک موجود رہا جب تک بہاولپور خود مختار صوبہ رہا۔ مگر 1970 میں جب ون یونٹ کا خاتمہ ہوا تو بہاولپور اور اس کی عوام کو تخت لاہور کے حوالے کر دیا گیا، گویا انہیں لوٹ کا مال سمجھا گیا۔ یہ فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں ایک منفرد اور متنازعہ مثال ہے کہ ایک صوبے کو دوسرے صوبے کو "تحفے" کے طور پر پیش کیا گیا۔ غیر آئینی اور غیر اخلاقی طور پر صوبہ بہاولپور کو پنجاب کے ماتحت کر دی
* #گُل #گُل_جی #رامے*

Address

Bahawalpurwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government of South Punjab, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Government of South Punjab, Pakistan:

Share