Saud Majeed

Saud Majeed EX-MNA, Former Senator.


This page is managed by CSM social media team.

26/08/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ( ایم این اے) سے سعود مجید کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

بہاولپور چیمبر آف کامرس کے انتخابات 2026-2028بزنس گروپ اپنے تمام معزز کاروباری حضرات، صنعتکاروں اور تاجران کا تہۂ دل سے...
23/08/2026

بہاولپور چیمبر آف کامرس کے انتخابات 2026-2028

بزنس گروپ اپنے تمام معزز کاروباری حضرات، صنعتکاروں اور تاجران کا تہۂ دل سے شکر گزار ہے کہ انہوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود بہاول نگر، ہارون آباد، چشتیاں، مروٹ، فورٹ عباس، کچی والا، حاصل پور، یزمان، احمد پور، اوچ شریف، لودھراں اور بہاولپور سے کثیر تعداد میں شرکت فرما کر بزنس گروپ پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔

14/08/2026
02/08/2026

پیپلزپارٹی کا شور اور واویلا سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ خود سندھ پولیس اور آزاد کشمیر کی سرکاری مشینری استعمال کررہے ہیں اور الزام مسلم لیگ ن پر لگارہے ہیں،
ﷲ کے فضل سے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی

قائد محترم میاں نواز شریف صاحب و وزیراعلٰی محترمہ مریم نواز   شریف  کا کشمیر میں عوامی سمندر سے خطاباس موقع پر نائب صدر ...
21/07/2026

قائد محترم میاں نواز شریف صاحب و وزیراعلٰی محترمہ مریم نواز شریف کا کشمیر میں عوامی سمندر سے خطاب
اس موقع پر نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب چوہدری سعود مجید صاحب بھی ان کے ہمراہ ہیں- چوہدری سعود مجید صاحب پچھلے چند دنوں سے قائد محترم کی خصوصی ہدایت پر آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی مہم کے حوالے سے موجود ہیں

21/07/2026

آزاد کشمیر جلسہ
قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف صاحب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ چوہدری سعود مجید صاحب اور دیگر قیادت سٹیج پر موجود

ڈپٹی وزیراعظم وفاقی وزیر خارجہ کے بیٹے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محترم علی ڈار صاحب کی چوہدری سعود مجید ہاوس آمد. سابق گورنر...
23/04/2026

ڈپٹی وزیراعظم وفاقی وزیر خارجہ کے بیٹے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محترم علی ڈار صاحب کی چوہدری سعود مجید ہاوس آمد.
سابق گورنر پنجاب انجینئر میاں بیلغ الرحمن،ایم پی اے رانا محمد طارق، کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان کاٹھیا، آر پی او بہاولپور غازی صلاح الدین، ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا، ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوہاب، قاضی عدنان فرید، سیکرٹری بہاول جم خانہ وحید ارشد چوہدری، سابق سیکرٹری بہاول جم خانہ ڈاکٹر اویس نظامی، سرفراز ناظم اعوان، اعجاز ناظم اعوان، ملک فراز آرائیں، چوہدری امر طلعت، عامر بلوچ، ذوالقرنین عباس ، عماد سلیمی ،حافظ عبدالعزیز، چوہدری احسن فاروق، میاں حسنین الطاف ,عادل غفار بھی موجود تھے۔

Efforts of Hon Saud Majeed Sahab & With Approval Of Hon CM Pink Busses Approved for Girls Degree College Yazman & Girls ...
30/03/2026

Efforts of Hon Saud Majeed Sahab & With Approval Of Hon CM Pink Busses Approved for Girls Degree College Yazman & Girls Degree College Tailwala, Bahawalpur ❤️🙏
-Rana Sikander Hayat (Minister of Education Punjab)

رمضان مبارک !اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دیں اور آپ سب کی دعائیں اور عبادتیں قبول و منظور ہوں آمین!
18/02/2026

رمضان مبارک !
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دیں اور آپ سب کی دعائیں اور عبادتیں قبول و منظور ہوں آمین!

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saud Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saud Majeed:

Shortcuts

Share

Category