14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک — 14 اگست 🇵🇰
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری امید اور ہمارے آنے والے کل کا خواب ہے۔
آئیے اس آزادی کی قدر کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں اپنا کردار ادا کریں۔
جاپان سٹی بہاولپور کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
town