PTI Youth wing Bahawalpur[Offical page]

PTI Youth wing  Bahawalpur[Offical page] Justice. Humanity. Self Esteem
join This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth wing Bahawalpur

02/06/2026

پیپلز پارٹی کے نشان تیر کو ووٹ دینے سے ثواب ملے گا اورایسا کرنے والا جنت میں جائے گا 😁😜

ایسی بات کرنی ہی کیوں پڑی پھر کہتے لوگوں کا ذہن گندا ہے
01/06/2026

ایسی بات کرنی ہی کیوں پڑی پھر کہتے لوگوں کا ذہن گندا ہے

اشرافیہ کے جہاز کا تیل 283 روپے فی لیٹر،اور عام آدمی کی موٹر سائیکل کا تیل 381 روپے فی لیٹر!فرق صرف قیمت کا نہیں، ترجیحا...
01/06/2026

اشرافیہ کے جہاز کا تیل 283 روپے فی لیٹر،
اور عام آدمی کی موٹر سائیکل کا تیل 381 روپے فی لیٹر!
فرق صرف قیمت کا نہیں، ترجیحات کا بھی ہے۔

جس دن سیاستدانوں کو اپنے جیب سے بل ادا کرنی پڑیں گی اس دن یہ چونچلے نہیں ہوں گے. 200 اور 2000 والے سب برابر ہو جائیں گے
31/05/2026

جس دن سیاستدانوں کو اپنے جیب سے بل ادا کرنی پڑیں گی اس دن یہ چونچلے نہیں ہوں گے. 200 اور 2000 والے سب برابر ہو جائیں گے

پھر تو مریم نواز اور نواز شریف کی ساری جائدادیں ضبط ہونی چاہیں، کیونکہ نواز شریف نے حاضر سروس جنرل پرویز مشرف کا طیارہ س...
31/05/2026

پھر تو مریم نواز اور نواز شریف کی ساری جائدادیں ضبط ہونی چاہیں، کیونکہ نواز شریف نے حاضر سروس جنرل پرویز مشرف کا طیارہ سازش کی تھی، مریم نواز نے فوج کے خلاف پورے پاکستان میں نعرے لگائے تھے.

31/05/2026

200 سے اوپر جانے والا یونٹ کیا خون سے بنتا ہے جو اس کی قیمت 38 روپے یونٹ کر دی ہے اور میٹر کا کرایہ کس چیز کا ہے؟میٹر تو ہم نے اپنے پیسے دے کر لگوایا تھا ان کے آباؤاجداد نے انگریزوں کیساتھ مل کر ہمارے آباؤ اجداد پر ظلم آج یہ ہمارے ساتھ آئ ایم ایف سے مل کر رہے ہیں ۔ہم آئ ایم ایف کی ایک کالونی بن چکے ہیں اور یہ جاگیر داروں کا طبقہ ظالم ہم پر مسلط ہے ۔

جو بچا کھچا ہے وہ بھی کھا جائیں گے
31/05/2026

جو بچا کھچا ہے وہ بھی کھا جائیں گے

حکومت پنجاب کا تاریخ ساز اعلانحکومت پنجاب نے ایک اور زبردست وعدہ پورا کر دیااب پورے پنجاب میں 600 یونٹ تک بجلی بالکل فری...
31/05/2026

حکومت پنجاب کا تاریخ ساز اعلان
حکومت پنجاب نے ایک اور زبردست وعدہ پورا کر دیا
اب پورے پنجاب میں 600 یونٹ تک بجلی بالکل فری
جی ہاں! اب پنکھا چلے گا، اے سی چلے گا، موٹر چلے گی، اور وہ بھی بالکل فری
گھریلو صارفین کو اب 600 یونٹ تک کوئی بل ادا نہیں کرنا پڑے گا
نوٹ: یہ خوشخبری صرف انڈین پنجاب کے رہائشیوں کے لیے ہے پاکستان والے بھائی اپنے بل پر موجود QR کوڈ اسکین کریں😄

‏مریم نواز نے سرجری کے بعد پہلا سوال مجھ سے یہ پوچھا کہ کیا باہر صفائی ہو رہی ہے؟ مریم اورنگزیب
31/05/2026

‏مریم نواز نے سرجری کے بعد پہلا سوال مجھ سے یہ پوچھا کہ کیا باہر صفائی ہو رہی ہے؟ مریم اورنگزیب

Address

Satelite Town
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth wing Bahawalpur[Offical page] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share