Bahawalpur Waste Management Company

Bahawalpur Waste Management Company Bahawalpur Waste Management Company aim to clean Bahawalpur.

02/09/2017
01/09/2017

ہمارا نصب العین صاف ستھرا بہاولپور

01/09/2017

خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا پیغام آپ شہریوں کے نام

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بعد از جمعہ نماز نمازیوں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بعد از جمعہ نماز نمازیوں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید قربان پرعوامی سہولت کے پیش نظر شہر کی تمام یونین کونسلز میں عید ...
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید قربان پرعوامی سہولت کے پیش نظر شہر کی تمام یونین کونسلز میں عید کیمپس لگائے ہیں جہاں کمپنی افسران اور ورکرزعید کے دنوں میں آپ کی سہولت اور خدمت کے لیے موجود رہیں گے۔عید کے دنوں میں صفائی سے متعلق سروسز اور جانوروں کی آلائشیں و دیگر فضلات کی بروقت منتقلی کے لیے ان کیمپس پر رابطہ کریں۔جانوروں کی آلائشیوں کے لیے کمپنی ویدسٹ بیگز ان کیمپس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:عید قربان پر شہر میں صفائی کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شعورو آگاہی بیدار کرنے کے لیے جمعہ ...
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:عید قربان پر شہر میں صفائی کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شعورو آگاہی بیدار کرنے کے لیے جمعہ نماز میں خطیبوں کے زریعے خصوصی تعلیمات پر مبنی پیغامات پہنچائے جا رہے ہیں۔

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے گھر گھر ویسٹ بیگز کی فراہمی دوسرے دن بھی جاری، ویسٹ بیگز کی ...
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے گھر گھر ویسٹ بیگز کی فراہمی دوسرے دن بھی جاری، ویسٹ بیگز کی فراہمی عید کے تیسرے دوز تک جاری رہے گی۔اگر کسی وجہ سے بیگز آپ تک نہ پہنچ سکیں توہر یونین کونسل میں کمپنی کے قائم کردہ عید کیمپس سے حاصل کیے جاسکیں گے یا متعلقہ یونین کونسل سپروائزر سے رابطہ کیا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں کمپنی ہیلپ لائن 1139 پر بھی کال کرکے ویسٹ بیگز گھر منگوائے جاسکتے ہیں۔

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نمائدگان ووکیشنل انسٹیٹیوٹ اور شہر کے مدارس میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر...
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نمائدگان ووکیشنل انسٹیٹیوٹ اور شہر کے مدارس میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نمائدگان چڑیا گھر میں لوگوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نمائدگان چڑیا گھر میں لوگوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:لوگوں میں زیادہ سے زیادہ شعور و آگاہی پیدا کرنے لیے شہر کی مشہور دکانوں اور فوڈ چینز پر آگاہی پمفلٹ...
01/09/2017

بی ڈبلیو ایم سی نیوز:لوگوں میں زیادہ سے زیادہ شعور و آگاہی پیدا کرنے لیے شہر کی مشہور دکانوں اور فوڈ چینز پر آگاہی پمفلٹس تقسیم کروائے گئے

31/08/2017

نیوز پیکج

Address

2-B, Ghaznavi Road, Model Town A, Near Al-farooq School
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Waste Management Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bahawalpur Waste Management Company:

Share