09/04/2017
عون عباس بپّی جنرل سیکریٹری جنوبی پنجاب نے این ڈی آئ کے پولیٹیکل ٹرینگ پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق،ممبر کور کمیٹی زرتاج گل، نیشنل پولیٹیکل کوآرڈینیٹر برائے پی ٹی آئ محترمہ آمنہ صدف صاحبہ ، پاکستانی ھیڈ برائے این ڈی آئ محترمہ ڈورین صاحبہ اور ایشیائ ھیڈ محترمہ رئیسہ صاحبہ کے ہمراہ تربیت مکمل کرنے والوں میں اسناد تقسیم کیں.