PTI Bahawalpur

PTI Bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Bahawalpur, Political Party, 44 Ehsan commercial centerAir port Road, Bahawalpur.

12/10/2024

انڈیا کا رتن ٹاٹا مر گیا لیکن پاکستان کا پین پاٹا آج بھی زندہ ہے

06/10/2024

‏عوام آگے نکل گئی، تحریک انصاف کی قیادت بہت پیچھے رہ گئی۔ عمران خان یقیناً بہادر ہے مگر پارے ہوئے لشکر میں ہے۔ اسکی صفوں میں ہر دوسرا شخص کردوغلو ہے۔

06/10/2024

علی امین گنڈا پور کو یہ ڈرامے کرنے کے بجائے مستعفی ہو جانا چایئے تھا

02/10/2024

بہاول پور مقبوضہ کشمیر
کا منظر پیش کرنے لگا

22/02/2024

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللَّهِ
آپ سے توہین عدالت برداشت نہیں ہوتی ہم توہین رسالت کیسے برداشت کرلیں ۔
ختم نبوت زندہ باد ❤

18/02/2024

آج صبح میاں صاحب پائے کی نلی چوستے ہوئے پوچھ رہے تھے
“یار شہباز"
مینو پوری گل دس ۔۔۔ تواڈی گل کی ہوئی سی ؟؟”
😂😂😂

17/02/2024

کمشنر راولپنڈی نے حقیقت قوم کو بتا دی..!!

17/02/2024

اتنا بھی مت گرو کہ آپ پر جب کوئی حملہ کرے تو ہمیں دکھ بھی نہ ہو ۔

16/02/2024

شیروانی برائے فروخت کنڈیشن 10/10

رابطہ نمبر
03270000786

10/02/2024

اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے
اَسِیں بدلی بیٹھے ووٹ..

09/02/2024

Occupied Pakistan 🤐

08/02/2024

Address

44 Ehsan Commercial CenterAir Port Road
Bahawalpur
63100

Telephone

+923000024429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Bahawalpur:

Share