حنظلہ قریشی بہاولپور

حنظلہ قریشی بہاولپور سیاست دین کا اہم حصہ ہے

07/06/2026

دوستوں آپکے بھائی کے پیج میں تھوڑا مسئلہ ہے ،جس جس کو پوسٹ پہنچ رہا ہے 👇
کمینٹ کریں

27/05/2026

*آخری والے 2 ہمارے ہیں* 😍
#عیدالاضحی

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال تمام بھائیوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اللّٰہ ...
27/05/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
تمام بھائیوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللّٰہ عزوجل ڈھیروں خوشیاں اور عافیتیں نصیب فرمائے آمین
ڈپٹی مالیات سٹی جےیوآئی بہاولپور

25/05/2026

پی ٹی آئی کے کارکنان مولانا کے خلاف بونگتے ہے اور پی ٹی آئی لیڈر شپ مولانا کے در پر حاضری دے کر مدد کی بھیگ مانگتی ہے

The best imagination ever ❤️
24/05/2026

The best imagination ever ❤️

23/05/2026

(جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب
واٹساپ گروپ)

کل واٹساپ والوں کو تیسری دفعہ درخواست بھیجی آج دیکھ رہا ہوں الحمدللہ واٹساپ والوں نے ہمارا یہ گروپ فعال کر دیا ۔۔۔ اس دورانیہ میں بہت سارے لوگ جو ہمارے ساتھ جڑے تھے وہ لیفٹ ہو گئے ۔لہذا یہ لنک شیئر کریں تاکہ گروپ کے اندر وہ لوگ واپس شامل ہو سکیں۔ شکریہ

حنظلہ قریشی بہاولپور
گروپ لنک👇

`https://chat.whatsapp.com/KyZpAs2jkYR8ozErHVCyia?s=cl&p=a&mlu=0`

Kal bahawalpur mn inshallah ✊
21/05/2026

Kal bahawalpur mn inshallah ✊

جب ہر طرف خوف کی فضاء ہے کہ اس گورمنٹ کے خلاف کون احتجاج کی کال دے کون روڈ پر آئے تو ایسے وقت میں ایک طاقتور توانا آواز ...
21/05/2026

جب ہر طرف خوف کی فضاء ہے کہ اس گورمنٹ کے خلاف کون احتجاج کی کال دے کون روڈ پر آئے تو ایسے وقت میں ایک طاقتور توانا آواز سیاست کا بادشاہ مولانا فضل الرحمان ۔ نا دبنے والا نا بکنے والا نا جھکنے والا نا پیچھے ہٹنے والا ۔ میرے خیال میں اب مہنگائی ختم کیے بنا وہ آرام سے نہیں بیٹھیں گے ... میں انکی آواز پر بے خوف و خطر لبیک کہتا ہوں۔
حنظلہ قریشی بہاولپور

02/10/2025

اسرائ یل سے نفرت
کرنے والے
حاضری لگوائیں
میں اسرائ یل پر لعنت ✌بھیجتا ہوں

30/09/2025

اگر ترکی، سپین ، اٹلی اور یونان کے نیوی شپس گلوبل صمود فلوٹیلا سے اظہار یکجہتی کیلئے آسکتے ہیں تو پاکستانکے عوام ،پاکستان کے حکمران اور پاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟؟؟
۔
۔

Address

St#3
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حنظلہ قریشی بہاولپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share