09/09/2026
🌾 خوشخبری برائے کسانانِ پنجاب! 🚜
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کلین ایگریکلچر پروگرام کے تحت دھان کے کاشتکاروں کے لیے 25 ہزار روپے فی ایکڑ تک ریٹل سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔ 🌱
یہ سبسڈی جدید زرعی مشینری کے استعمال کو فروغ دینے، کاشتکاری کے اخراجات کم کرنے اور پیداوار میں اضافے کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔
📌 اہل کاشتکار آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
کسان خوشحال، پنجاب خوشحال! 💚🌾
#پنجاب #کسان #دھان #سبسڈی #زراعت