Tera Sath Hy KiTna Piyara

Tera Sath Hy KiTna Piyara Only Entertainment

ملے تو باندھ کر رکھیں گے ارادہ باندھ کے بیٹھے ہیں@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
06/09/2026

ملے تو باندھ کر رکھیں گے
ارادہ باندھ کے بیٹھے ہیں

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

دل سے ملا کے دل پیاد کیجیےمجھ کو پیارا سا قرار دیجئے #𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
06/09/2026

دل سے ملا کے دل پیاد کیجیے
مجھ کو پیارا سا قرار دیجئے

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

دیکھا حسیـن شخص تو محســـ٘ـوس یہ ہواااااس دل پہ اختیااااار کـــْے اب دن نہیں رھـــ٘ے!! #𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
30/08/2026

دیکھا حسیـن شخص تو محســـ٘ـوس یہ ہواااا
اس دل پہ اختیااااار کـــْے اب دن نہیں رھـــ٘ے!!

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی پر آج شبۦۦاے دل نشین نہ جا کہ طبیعت اداس ہےۦۦ🥀♥️@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
30/08/2026

میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی پر آج شبۦۦ
اے دل نشین نہ جا کہ طبیعت اداس ہےۦۦ🥀♥️

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

‏یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہوکرتے تو ظلم ہو ...... مگر کمال کرتے ہو 🥀🦋❤️😍🙈  𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
26/08/2026

‏یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو

کرتے تو ظلم ہو ...... مگر کمال کرتے ہو
🥀🦋❤️😍🙈
𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

ہر بار الزام لگا دیتی ہو ہم پر محبت کا..!!کبھی خود سے پوچھا ہے کتنی خوبصورت ہو تم..!!  𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
25/08/2026

ہر بار الزام لگا دیتی ہو ہم پر محبت کا..!!

کبھی خود سے پوچھا ہے کتنی خوبصورت ہو تم..!!
𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

عجب سکون سا ہے ، یار تیری قربت میںپسند ہیں تیرے یہ بازوؤں کے گھیرے مجھے🫰🥀 #𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
21/08/2026

عجب سکون سا ہے ، یار تیری قربت میں
پسند ہیں تیرے یہ بازوؤں کے گھیرے مجھے🫰🥀

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

فون پر بوسے وہ لیتی تھی میرےہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر آج تک چھو کر اسے دیکھا نہیںہم گلے ملتے تھے لیکن کال پر #𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒...
16/08/2026

فون پر بوسے وہ لیتی تھی میرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر

آج تک چھو کر اسے دیکھا نہیں
ہم گلے ملتے تھے لیکن کال پر

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

دھڑکنیں دل کی گنے خوں میں روانی مانگےزندگی عشق کی اے دوست جوانی مانگےپیش کر داغ اگر دل پہ کوئی کھایا ہوعشق ہر عاشق صادق ...
04/08/2026

دھڑکنیں دل کی گنے خوں میں روانی مانگے
زندگی عشق کی اے دوست جوانی مانگے

پیش کر داغ اگر دل پہ کوئی کھایا ہو
عشق ہر عاشق صادق سے نشانی مانگے

زلف شب گوں ترے شانے پہ کھلی ناگن ہے
ڈس لے یہ جس کو نہ پھر اٹھ کے وہ پانی مانگے

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚💤🔥🥀💤

پھر سے تیری یادوں کی دستک لے کر بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
03/08/2026

پھر سے تیری یادوں کی دستک لے کر
بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Sath Hy KiTna Piyara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category