Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur

Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur Education and Social Services

02/03/2026
الفلاح گروپ ایجوکیشن بورڈ بہاولپور کی طرف سے کمپیوٹر اپریٹرز کو  سکیل نمبر 15 سے سکیل نمبر 16 میں پروموٹ ہونے پر دل کی گ...
02/03/2026

الفلاح گروپ ایجوکیشن بورڈ بہاولپور کی طرف سے کمپیوٹر اپریٹرز کو سکیل نمبر 15 سے سکیل نمبر 16 میں پروموٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی گئی اور اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس ماہ مقدس میں ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے امین

آج مورخہ 2026-2-28 رانا طارق الرحمن انچارج فنانس برانچ اور خورشید احمد چوہان ڈپٹی کنٹرولر انٹر اپنی عمر ساٹھ سال پوری ہو...
28/02/2026

آج مورخہ 2026-2-28 رانا طارق الرحمن انچارج فنانس برانچ اور خورشید احمد چوہان ڈپٹی کنٹرولر انٹر اپنی عمر ساٹھ سال پوری ہونے پر ایجوکیشن بورڈ بھاولپور سے ریٹائر ہو گئے انہیں الفلاح گروپ کے ممبران افسران بورڈ اور ملازمین بھاولپور نے تحائف دے کر رخصت کیا

20/02/2026
اسلام وعلیکم تمام ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کو یکجا کرکے ایک بورڈ بنانے پر گورنمنٹ کی طرف ...
28/06/2024

اسلام وعلیکم تمام ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کو یکجا کرکے ایک بورڈ بنانے پر گورنمنٹ کی طرف سے جاری ورکنگ کے سلسلے میں فیڈریشن 25 اور 26 جون سے لاھور میں ھے جس میں بھاول پور بورڈ کی نمائندگی صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جناب رانا نوید اختر صاحب نے کی اور آج مورخہ 27 جون کو بھی لاھور میں مسنٹر ایجوکیش کی ایڈوائس پر پرسنل سیکریٹری ایڈوائزر سے میٹنگ ھے ۔ جنکو بورڈ کے تحفظات سے آگاہ کیا بہاولپور سے نمائندگی جنرل سیکرٹری ذوالفقار چڈھر کر رہے ہیں آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ھے کہ اللہ ہمیں کامیابیاں عطا فرمائے

گورنمنٹ آف پنجاب کے متوقع ون بورڈ ( سنٹرلائزیشن) کے فیصلے کے حوالے سے مختلف با اثر سیاسی افراد سے ( ڈپٹی اسپیکر پنجاب مل...
28/06/2024

گورنمنٹ آف پنجاب کے متوقع ون بورڈ ( سنٹرلائزیشن) کے فیصلے کے حوالے سے مختلف با اثر سیاسی افراد سے ( ڈپٹی اسپیکر پنجاب ملک ظہیر اقبال چنڑ ، منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر سے) ملاقات اور بریفننگ کرنے کیلئے رانا نوید صدر ایمپلایز ویلفیر ایسوسی ایشن بہاولپور لاہور میں موجود ہیں اور متعلقہ اتھارٹیز کو تحفظات پیش کیے ہیں اور اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ متوقع ون بورڈ سے بہت اے نئے مسائل پیدا ہونگے اور ملازمین کی سنیارٹی کلیش بھی پیدا ہوجائے گا جسکی وجہ سے یہ ناقابل عمل ہے جس پر مزید سیاسی افراد کی توجہ مبزول کروائی ہے۔ امید ہے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے کوئی ایسے فیصلے گریز کیا جائے گا جس سے مسائل میں اضافہ ہو۔

السلام علیکم ہمارے آفس کا بہت ہی پیارا دوست راؤ عمران بھائی ہم سے جدا ہوا ہے دل مان ہی نہیں رہا کہ اسے مرحوم کہا جائے۔ ا...
18/02/2024

السلام علیکم
ہمارے آفس کا بہت ہی پیارا دوست راؤ عمران بھائی ہم سے جدا ہوا ہے دل مان ہی نہیں رہا کہ اسے مرحوم کہا جائے۔ اتنی دن گزرنے پر بھی اکثر شدت سے یاد آتا اسکا باتیں کرنا مسکرانا بڑی تحمل مزاجی سے گفتگو کرنا کمال کا انسان تھا اللہ اسکی مغفرت فرمائے اسکے درجات کو بلند فرمائے ہمارے نبی کی شفاعت نصیب فرمائے۔ کروٹ کروٹ سکون عطا فرمائے جانے والوں سے سب سے بڑی بھلائی یہی ہے کہ ان کیلئے جتنا ہو سکے ایصال ثواب کیا جائے انکی طرف سے صدقہ کیا جائے یہی ہمارا اصل تعلق اور دوستی کا حق ہے جو انکے جانے کے بعد ہمیں نبھانا ہوتا ہے انکی جگہ کل کوئی بھی ہو سکتا ہے ۔ یہ اوپر شارٹ سکرین بھیجا ہے عمران بھائی سے ہی کچھ عرصہ پہلے میرے ساتھ ہوئی تھی آج وہ آخرت کا مہمان ہو گیا ہے تمام دوست قادر بخش' ندیم اسلام ' اشفاق الیکٹریشن ' عاصم خان صاحب عباسی صاحب ' کچھ یاد نہیں جو وفات ہا چکے ہیں انکے لیے دعا فرمائیں۔ اللہ آخرت کی تمام بھلائیاں انکو عطا فرمائے شکریہ

امیدوار برائے صدارت انشااللہ
24/12/2022

امیدوار برائے صدارت انشااللہ

Address

Bahawalpur
6300

Telephone

+923006849829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur:

Share

Category