Babbar shair group

Babbar shair group Babbar shair group Bahawalpur

22/12/2024
Like and follow my new page
22/12/2024

Like and follow my new page

میاں محمد بلیغ الرحمٰن صاحب‏ نے  گورنر پنجاب کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بلیغ الرحمن کو مبا...
30/05/2022

میاں محمد بلیغ الرحمٰن صاحب‏ نے گورنر پنجاب کے عہدے کاحلف اٹھالیا۔

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بلیغ الرحمن کو مبارکباد دی ✌❤

چور مچاۓ چور لو جی دوسروں کو چور بولنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔
04/01/2022

چور مچاۓ چور
لو جی دوسروں کو چور بولنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔

🥞🥞🥞Happy BIRTHDAY DEAR LEADERSببر شیر گروپ بھاولپورگڈو بھائی کنگ خان آر۔ اے راجپوت
24/12/2021

🥞🥞🥞Happy BIRTHDAY DEAR LEADERS
ببر شیر گروپ بھاولپور
گڈو بھائی کنگ خان
آر۔ اے راجپوت

ببر شیر گروپ بھاولپور ۔Guddu Bahi king khanR.A rajpoot
23/12/2021

ببر شیر گروپ بھاولپور ۔
Guddu Bahi king khan
R.A rajpoot

20/12/2021

ختم ہوا کے پی کے
سے پی ٹی آئی کا جنون
انا الیہ وانا الیہ راجعون

مسلم لیگ ن زندہ باد

یوتھیوں کی ہوگئ لالباوا جی خانیوالمسلم لیگ ن کے شیروں مبارکاں ببر شیر گروپ بھاولپورGuddu Bahi king khanR.A Rajpoot
17/12/2021

یوتھیوں کی ہوگئ لال
باوا جی خانیوال
مسلم لیگ ن کے شیروں مبارکاں
ببر شیر گروپ بھاولپور
Guddu Bahi king khan
R.A Rajpoot

16/12/2021

خانیوال میں بھی شیر کی دھاڑ ۔تمام شیروں کو مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارکباد ۔ببر شیر گروپ بھاولپور
گڈو بھائی ۔
آر اے راجپوت

12/12/2021

(اطلاع برائے ووٹرز)

ووٹ پول کرنے سے پہلے یہ باتیں ذہن میں رکھیں
*پیٹرول 70 سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 150 روپے پر پہنچ گیا*

*قرضہ 70 سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا*

*ڈالر 70 سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا*

*چینی فی کلو 70 سال میں 55 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 125 روپے پر پہنچ گئی*

*گھی فی کلو 70 سال میں 170 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 360 روپے پر پہنچ گیا*

*آٹا فی کلو 70 سال میں 35 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 70 روپے پر پہنچ گیا*

*سونا فی تولہ 70 سال میں 50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے پر پہنچ گیا*

*کشمیر 70 سال متنازع رہا لیکن 3 سال میں بھارتی ریاست بن گیا*

*ڈی اے پی کھاد فی بوری 70 سال میں 3500 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 7000 روپے پر پہنچ گئی*

*جو دوائی 70 سال میں 110 روپے پر پہنچی وہ 3 سال میں 330 روپے پر پہنچ گئی*

*بجلی فی یونٹ 70 سال میں 8 روپے پر پہنچی لیکن 3 سال میں 21 روپے پر پہنچ گئی*

*گیس کا جو بل 70 سال میں 300 روپے پر پہنچا وہ 3 سال میں 4800 روپے پر پہنچ گیا*

*جو گاڑی 70 سال میں 7 لاکھ پر پہنچی وہ 3 سال میں 12 لاکھ پر پہنچ گئی*

*جو موٹرسائیکل 70 سال میں 95 ہزار روپے پر پہنچی وہ 3 سال میں ایک لاکھ 50 ہزار روپے پر پہنچ گئی*

*تعلیم یافتہ طبقہ میں بےروزگاری 3 فیصد تھی اب 16 فیصد پر آ گئی ہے*

*ان تین سالوں میں غریبوں کا خون چوسنے کے علاوہ حکومت نے اور کیا کام کیا ہے؟*(اطلاع برائے ووٹرز)

*ان تین سالوں میں غریبوں کا خون چوسنے کے علاوہ حکومت نے اور کیا کام کیا ہے؟*

ببر شیر گروپ بہاولپورReal Babbar shair Guddu Bahi king khanR.A Rajpoot
07/12/2021

ببر شیر گروپ بہاولپور
Real Babbar shair Guddu Bahi king khan
R.A Rajpoot

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babbar shair group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share