MPA Sardar Khalid waran

MPA Sardar Khalid waran سردار خالد محمود وارن MPA PP251 ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ بہاولپور

22/06/2025
22/06/2025

جامعہ عثمانیہ تجویدالقرآن ہتھیجی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کے سہ ماہی امتحان کے موقع سردار ملک خالد محمود وارن M...
07/08/2024

جامعہ عثمانیہ تجویدالقرآن ہتھیجی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کے سہ ماہی امتحان کے موقع سردار ملک خالد محمود وارن MPA PP251ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن بہاولپور حلقہ PP251جامعہ عثمانیہ عیدگاہ ہتھیجی میں تشریف لائے طلباء کے پیپر چیک کیے طلباء کی حوصلہ افزائ کی اور امتحانی نظم و ضبط کو دیکھ کر خوشی کا اظہار فرمایا ملک صاحب نے جامعہ کا مکمل وزٹ کیا اساتذہ اور طلباء نے اس موقع پر ملک صاحب کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا

31/07/2024

نوشہرو تا احمد پور شرقیہ روڈ
براستہ کوٹلہ موسی خاں
نور پور تا اوچ شریف روڈ
مبارک پور تا جھانگڑہ روڈ کا مرمت بہت جلد شروع ہو جائے گا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب"سوشیو اکنامک رجسٹری" لانچنگ کی تقریب سے خطاب کے دوران میرے قائد سردار خالد محمو...
26/07/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب"سوشیو اکنامک رجسٹری" لانچنگ کی تقریب سے خطاب کے دوران میرے قائد سردار خالد محمود وارن MPA PP251 بھی ہمراہ

13/07/2024
13/07/2024

▪️Chief Minister Maryam Nawaz expressed sorrow over the loss of precious human lives due to the collapse of roofs during rains.

▪️ Chief Minister Punjab expressed sympathy and condolences to the bereaved families.

▪️Appeal to take precautionary measures during heavy rains, stay away from electrical installations.

Address

Bahawalpur
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Sardar Khalid waran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share