Mifal_Urdu_Pakistan

Mifal_Urdu_Pakistan محفلِ۔اردو۔پاکستان

خیالِ یار  میں مجھ کو____ یونہی مدہوش, رہنے دو.نہ پوچھو رات کا قصہ___ ، مجھے خاموش, رہنے دو.سُنایا  وصل کا  قصہ______ ، ...
22/10/2018

خیالِ یار میں مجھ کو____ یونہی مدہوش, رہنے دو.
نہ پوچھو رات کا قصہ___ ، مجھے خاموش, رہنے دو.
سُنایا وصل کا قصہ______ ، تو میرے یار یوں بولے
کہاں تم ___اور کہاں اسکی حسیں آغوش، رہنے دو.
مجھے معلوم ھے _____اس نے میرا ہونا نہیں لیکن.
میری امید مت توڑو___ ، مجھے پُر جوش, رہنے دو.

تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سااِس آس پہ بُہت تھکا دیا زندگی نے.
05/05/2018

تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا
اِس آس پہ بُہت تھکا دیا زندگی نے.

مارنا ہے تو شہد لا کے چٹازہر مٹکوں میں پی چکا ہوں میں.
05/05/2018

مارنا ہے تو شہد لا کے چٹا
زہر مٹکوں میں پی چکا ہوں میں.

روح سے نہیں جاتا جب گناہکہوں کیسے پارسا ہوں میں.
05/05/2018

روح سے نہیں جاتا جب گناہ
کہوں کیسے پارسا ہوں میں.

آدابِ عشق سے یوں واقف ہوئے پھر ہمکسی کے کیا خود کے نہ ہوئے پھر ہم.
05/05/2018

آدابِ عشق سے یوں واقف ہوئے پھر ہم
کسی کے کیا خود کے نہ ہوئے پھر ہم.

کم کیجئے حضور تمازت مزاج کیآتے نہیں پرندے بھی تپتی مُنڈیر پر
05/05/2018

کم کیجئے حضور تمازت مزاج کی
آتے نہیں پرندے بھی تپتی مُنڈیر پر

یکم مئیمزدورں کا عالمی دناس کے نام کی چھٹی ہوگی مگر وہ خود کام پر جاۓ گامیرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جاۓ گا
05/05/2018

یکم مئی
مزدورں کا عالمی دن

اس کے نام کی چھٹی ہوگی مگر وہ خود کام پر جاۓ گا
میرے دیس میں آج مزدور کا دن منایا جاۓ گا

آج لفظوں نے بھی معافی مانگ لیکہ ہم پہ اپنے درد کا بوجھ نا ڈالو.
05/05/2018

آج لفظوں نے بھی معافی مانگ لی
کہ ہم پہ اپنے درد کا بوجھ نا ڈالو.

زندگی اتنی بھی دشوار نہیںاپنی اپنی گذاریئے صاحب.
05/05/2018

زندگی اتنی بھی دشوار نہیں
اپنی اپنی گذاریئے صاحب.

حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہدو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے.
05/05/2018

حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے.

اے مصور!تجھے استاد میں مانوں گادرد بھی کھینچمیری تصویر کے ساتھ
05/05/2018

اے مصور!
تجھے استاد میں مانوں گا
درد بھی کھینچ
میری تصویر کے ساتھ

قفس تو خیر مقدر میں تھا مگرہَوا میں شور ابھی تک میری اُڑان کا ہے.
05/05/2018

قفس تو خیر مقدر میں تھا مگر
ہَوا میں شور ابھی تک میری اُڑان کا ہے.

Address

Bahawalpur Sukha
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mifal_Urdu_Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mifal_Urdu_Pakistan:

Share

Category