پاکستان کسان اتحاد بهاولنگر

پاکستان کسان اتحاد بهاولنگر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان کسان اتحاد بهاولنگر, Political organisation, Bahawalnagar.

کسان کےحقوق کى جنگ
پاکستان کسان اتحادکےسنگ

مرکزی چیئرمین: چوہدری حسیب انور
مرکزی صدر: ملک ذوالفقار اعوان
ضلعی صدر: میاں سلیم خان ممونکا
چیف آرگنائزر: میاں اشرف خان قاسمکا ایڈوکیٹ
ضلعی صدر یوتھ ونگ: میاں شفقت عباس خان ممونکا

03/04/2026

چیئرمین پاکستان کسان اتحاد چوہدری حسیب انور حالیہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

21/03/2026

عید مبارک

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص پورے شہر کو ویران کر گیا کسانوں کے عظیم لیڈر بانئ تحریک پاکستان کسان اتحاد ...
19/11/2025

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص پورے شہر کو ویران کر گیا
کسانوں کے عظیم لیڈر بانئ تحریک پاکستان کسان اتحاد چوھدری محمد انور مرحوم کی برسی کے موقع پر ھم ضلع بہاولنگر کی طرف سے انکی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

13/04/2025

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ ❣️⚖️❣️
حق دو بہاولنگر کو جدوجہد
15 اپریل بروز منگل صبح 10 بجے
ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا
دفتر پاکستان کسان اتحاد بہاولنگر
میں ہنگامی اجلاس جاری

میاں سلیم خان ممونکا
ضلعی صدر پاکستان کسان اتحاد بہاولنگر



11/04/2025

اسلام و علیکم
تمام دوست ممبران سے گذارش ہے کہ بحکم چوہدری حسیب انور صاحب دھرنے کی بھرپور تیاری کریں

چوہدری حسیب انور
چیئرمین پاکستان کسان اتحاد

19/03/2025

بھاول نگر کے کسانوں نے میاں سلیم خان ممونکا( ضلعی صدر پاکستان کسان اتحاد چوہدری انور ) کی قیادت میں پنجاب حکومت کی طرف سے دی گئی سولرٹیوب ویل کی سکیم کا بائیکاٹ کر دیا اور مطالبہ کیا کہ سکیم کو اوپن کیا جائے اور مارکیٹ ریٹ پر سولر مہیا کی جائے

07/10/2024

پاکستان کسان اتحاد چوہدری انور گروپ کی مرکزی میٹنگ کے اختتام پر مرکزی چیئرمین پاکستان کسان اتحاد چوہدری حسیب انور اور مرکزی صدر پاکستان کسان اتحاد ملک ذوالفقار اعوان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

چیئرمین پاکستان کسان اتحاد ( چوہدری انور ) چوہدری حسیب انور کی وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات کسانوں کے مسائل کے با...
03/10/2024

چیئرمین پاکستان کسان اتحاد ( چوہدری انور ) چوہدری حسیب انور کی وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات کسانوں کے مسائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے

Central Meeting at Bahawalnagar
02/09/2024

Central Meeting at Bahawalnagar

Central Meeting at Bahawalnagar
02/09/2024

Central Meeting at Bahawalnagar

02/09/2024

چیئرمین پاکستان کسان اتحاد چوہدری حسیب انور اور مرکزی صدر پاکستان کسان اتحاد ملک ذوالفقار اعوان کا بہاولنگر میں مرکزی میٹنگ میں آمد پر پرجوش انداز میں استقبال

02/09/2024

Central Meeting Pakistan Kissan Itihad (Ch Anwar) at Bahawalnagar

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان کسان اتحاد بهاولنگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان کسان اتحاد بهاولنگر:

Share